• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Payoneer کیاھے؟

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
السلام علیکم
محدث فورم کے معزز اراکین
1
پایونیر payoneer کیا ھے ؟
2 کس غرض سے یہ اکاؤنٹ بنایا جاتاہے ؟
3 کیا یہ اکاؤنٹ مفت بیایا جا سکتاھے یا اس کی چارجز بہی ہیں؟
براہ کرم معلومات دیکر شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کریں
 

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
اثری صاحب
بہت بہت شکریہ
انتہائ مفید لنک دیا
الله تعالیٰ جزائے خیر دے
امید ھے آئندہ بہی رھنمائی فرماتے رھینگے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اثری صاحب
بہت بہت شکریہ
انتہائ مفید لنک دیا
الله تعالیٰ جزائے خیر دے
امید ھے آئندہ بہی رھنمائی فرماتے رھینگے
آمین
ان شاء اللہ حتی المقدور
 
Top