• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Ruqya (رقیہ)

Abdul Mussavir

مبتدی
شمولیت
ستمبر 22، 2017
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
السلام علیکم

کیا جن سے مدد لی جا سکتی ہے؟ ہمارے یہاں کچھ سلفی عالم سحر بری نظر اور جادو علاج کرتے ہیں کسی نے بتایا وہ جن سے مدد لیے رہ اور بھلا کام کر ہے۔دلیل کے طور پر سلیمان علیہ السلام کا ذکر کرتے ہیں اور کہتے ہیں سلیمان علیہ السلام بھی مدد لیا کرتے تھے۔

کیا اس طرح کا عمل درست ہے؟ کسی نیک کام کے لیے جن سے مدد لی جا سکتی؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,777
ری ایکشن اسکور
8,430
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ معرکۃ الآراء مسئلہ بن چکا ہے ۔
جس قسم کی مدد کا ذکر کیا گیا ہے ، اس میں شرعی طور پر کوئی حرج نظر نہیں آتا ۔ و اللہ اعلم ۔
 
Top