• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Screen overlay detected کیا ہے؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرے موبائل میں ادھر دو تین دن سے ایک دقت آ رہی ہے. کسی بھی چیز (ایپس وغیرہ) کی پرمیشن نہیں دے پا رہا. موبائل کو ایک بار فارمیٹ کیا تو ٹھیک ہو گیا تھا. لیکن کچھ دیر بعد جب سوفٹویئرز ڈاؤنلوڈ کئے تو پھر سے وہی دقت آئی. خیر اسکے بعد uc browser میں ایک چیز deactivate کرنے پر ہر چیز درست ہو گئی. لیکن آج پھر سے وہی دقت آ رہی ہے. پتہ نہیں کب سے لیکن ابھی کچھ دیر پہلے قرآن کا ایک ایپ گوگل پلے سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا. شاید تب سے دقت آ رہی ہے. لیکن اسکے بعد قرآن کے ایپ کو un install کرنے کے باوجود دقت آ رہی ہے.
جب بھی پرمیشن دینے جاتا ہوں اس طرح سے آتا ہے:
Screenshot_20170410-135546.png


براہ کرم کوئی حل بتائیں. گوگل پر سرچ کرنے پر اسکا حل تو ملا لیکن انگلش کمزور ہے اور پھر gionee کا حل نہیں دکھ رہا. دوسرے موبائلز جیسے سیمسنگ کا حل دکھا. لیکن جیونی کا حل نہیں دکھ سکا. اس لئے سمجھ میں نہیں آیا
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
The solution: a step-by-step fix

Step one: "Screen overlay detected" fix

Find you what apps have permission to draw over the screen. On a non-Samsung smartphone, follow these steps:
  • Open the Settings
  • Tap the magnifying glass at the top right
  • Enter the search term “draw”
  • Tap Draw over other apps
  • Alternative route: Apps> [gear icon]> Draw over other apps
For Samsung users:
  • Open the Settings
  • Then Applications > Application manager
  • Press on More > Apps that can appear on top
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Step two

You will find yourself in front of a list of apps that have permission to use floating buttons or other screen overlays. Now you need to identify the problem app and temporarily deny it permission to draw over the screen. Here is are some pointers on how to identify the app that’s causing trouble:
  • Do you see an app bubble on your screen? If do, this app is almost certainly the cause. Either you hide the app bubble or disable the app in the list
  • Do you have an app installed that changes the colors on the display or adjusts the brightness?
  • Reportedly, Clean Master can be a trouble maker. If you see Clean Master in the list, disable it
  • If there’s no obvious cause, disable everything
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Step three

Now you can try launching the app again, and it should request permissions without the “Display overlay detected” error getting in the way.
For Samsung users: We have also received a report that suggests the one-handed keyboard setting could be the root cause. Deactivate it by going to Settings> Advanced features > One-handed operation.

باتصویر یہاں دیکھیں :

https://www.androidpit.com/how-to-fix-screen-overlay-detected-error
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ایک تو یو سی براؤزر کیوں استعمال کرتے ہیں ؟ کروم یا فائرفاکس استعمال کیا کریں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
ایک تو یو سی براؤزر کیوں استعمال کرتے ہیں ؟ کروم یا فائرفاکس استعمال کیا کریں ۔
الحمد للہ مسئلہ حل ہو گیا. اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد. مجھے تو نہیں معلوم کہ اس نے ویڈیو میں کیا کہا لیکن مسئلہ حل ہو گیا. الحمد للہ
میں فورمز وغیرہ کروم میں استعمال کرتا ہوں. فایر فاکس بھی رکھا ہے. لیکن یو سی فاسٹ ہے. تو براؤزنگ کرنے میں آسانی ہوتی ہے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وہ وہی کہہ رہا تھا جو اوپر لکھا ہے ۔۔۔ ابتسامہ ۔
 
Top