الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم! احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) کی کوئی بھی جلد نہ تو ڈاونلوڈ ہو رہی ہے اور نہ ہی آن لائن مطالعے کے لیے کوئی فائل اوپن ہو رہی ہے ۔براہِ مہربانی ذمہ داران اس بات کا فوری نوٹس لے کر ممنون فرمائیں ۔جزاک اللہ خیرا
مندرجہ زیل سوالات غیر عالم کے متعلق ہیں جو معروف اصطلاحات سے واقف ہو جیسا کہ (صحیح، ضعیف، سند، متن وغیرہ)۔
1. احادیث کو سمجھنے کے اصول
2. "صحیح اور ضعیف" سے حدیث کو سمجھنا کافی ہوگا؟
3. صحیح مگر متضاد متن کی احادیث میں کس کو مقبول سمجھا جائے؟
3.1 کتب کے لحاظ سے
3.2 صحیح احادیث کی تعداد
3.3 زیادہ راویوں کے اجماع
3.4 محدثین کے تبصرے
4. اگر کسی عمل کا زکر ایک حدیث میں نہ ہو مگر دوسری صحِیح احادیث میں تزکرہ پایا جائے
اسلام میں گوریلا جنگ کا کیا تصور ہے۔اور جو کشمیر میں جنگ چل رہا ہے جس میں آج تک صرف مسلمانوں کے جان و مال کا ضیاع دیکھنے کو ملا ہے اس جنگ میں بھارتی فوج کے خلاف طاقت کے بغیر ہی حصہ لینا کیسا ہے۔