• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    معصوم مُنڈے

    اکثر لڑکوں کو سکول کالج کے دور میں لڑکیاں اپنی محبت کے جال میں پھنسا لیتی ہیں۔ کبھی بار بار رانگ نمبر ملا کر تنگ کرتی ہیں۔ کبھی راستے میں جاتے ہوئے چھپ چھپا کےہلکے ہلکے مسکراتی ہیں۔ کبھی محبت کا اظہار کر کے اکیلے ملنے کی خواہش کرتی ہیں۔ ملنے چلے جائیں تو آئس کریم کھاتے کھاتے موبائل اور فون کارڈ...
  2. ج

    عربی ویاہ

    پاکستان میں اپنی یا اپنے بچوں کی شادی کرنا آسان نہیں۔ لڑکے اور لڑکی ، دونوں کے خاندانوں کو مختلف مدوں میں کافی روکڑے ڈھیلے کرنے پڑتے ہیں۔ حق مہر عموماً بہت ہی معمولی سی رقم ہوتی ہے، لیکن کھانے اور تحائف کی مد میں دونوں خاندانوں کا تقریباً بیڑا غرق ھو جاتا ہے۔ دبئی میں معاملہ ذرا مختلف ہے۔ ادھر...
  3. ج

    عید میلاد النبی کی تاریخ

    آج شاکر عزیز کی ایک بلاگ پوسٹ میں کئی دفعہ عید میلاد النبی ؐ نامی تہوار کے بارے "نو تخلیق شدہ" کا لفظ پڑھا۔ میرے خیال میں کم از کم چار پانچ سو سال پہلے سے جاری تہوار عموماً نو تخلیق شدہ نہیں کہلاتا۔ میلاد النبی کا تہوار عثمانی خلیفہ سلطان مراد سوم کے دور (1588ء) سے مسلسل سرکاری سرپرستی میں منایا...
  4. ج

    چھ کلمے

    چھ کلمے آج نوائے وقت کے سر راہے کو پڑھتے ھوئے سلطان راہی والے لطیفے کا لطف آ گیا۔ فلم میں سلطان راہی سکھ سے مسلمان ھو کر پاکستان آیا، تو پولیس نے پکڑ لیا۔تھانے میں تھانیدار نے اسے چھ کلمے سنانے کو کہا تو سلطان راہی نے فر فر سنا دیے۔جس پر تھانیدار کہنے لگا کہ تو مسلمان ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ کسی...
  5. ج

    لال مسجد کے لال ہونے کے اسباب

    یونانی دیومالا کی جس کہانی /محاورے کو عموماً پڑھے لکھے اردو دان طبقے میں سب سے آسانی سے جانا جاتا ہے۔ اس کا نام ہے پنڈورا باکس۔ پنڈورا نامی خاتون کو ایک جار دیا گیا ، جس پر لکھا تھا کہ اسے مت کھولنا۔ اس میں برائیاں بھری ہوئی ھیں۔تجسس کے ہاتھوں جار کُھل گیا، تو برائیاں تمام دنیا میں پھیل گئیں۔...
  6. ج

    تعلیم اور جہالت

    آج ایک عرب صاحب سے لبنان میں ہونے والا ایک عجیب واقعہ سُنا۔ دو مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے لڑکا لڑکی نے ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کرلی۔ خاندانوں کی طرف سے مکمل مقاطعہ ہو گیا۔ پھر چھ مہینے سال بعد لڑکی والوں نے آخر ہتھیار ڈال ہی دیے اور لڑکے لڑکی کو دعوت کے لیے اپنی طرف بہت عزت و احترام سے...
Top