• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم:
بھائی نیا ورژن موبائل فون سے لاگ آن ہونے میں مشکل پیدا کر رہا ہے خاص کر uc browser symbian s60v5 سے لاگ آن ناممکن ہے میں نے ایک Trick استعمال کی ہے تب جاکر لاگ آن ہوا ہوں
جزاک اللہ
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
السلام علیکم
موبائل سے لاگن ہونے پر گوگل کسٹم سرچ دوسرے ٹیب کے بیچ میں آرہا ہے، جس کی وجہ سے کلک کرنے میں مشکل ہو رہی ہے. یہ مسئلہ کئ دنوں سے ہے برائے مہربانی کوئی حل نکالیں.
میں نے اسکرین شاٹ لگا دیا ہے.
 

اٹیچمنٹس

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,765
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
‏.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
ماشاء اللہ
بہت عرصے بعد آپ کی تحریر پر نظر پڑی. هماری نظر کمزور هو گئی یا آپ غائب تھے؟ ابتسام.....................
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
موبائل سے لاگن ہونے پر گوگل کسٹم سرچ دوسرے ٹیب کے بیچ میں آرہا ہے، جس کی وجہ سے کلک کرنے میں مشکل ہو رہی ہے. یہ مسئلہ کئ دنوں سے ہے برائے مہربانی کوئی حل نکالیں.
میں نے اسکرین شاٹ لگا دیا ہے.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، ابھی محدث لائبریری سائٹ اپ گریڈ کر دی ہے الحمدللہ۔ اور اللہ نے چاہا تو ایک دو ہفتوں میں فورم بھی اپ گریڈ ہو جائے گا تو یہ مسئلہ بھی ساتھ ہی ختم ہو جائے گا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم
موبائل سے لاگن ہونے پر گوگل کسٹم سرچ دوسرے ٹیب کے بیچ میں آرہا ہے، جس کی وجہ سے کلک کرنے میں مشکل ہو رہی ہے. یہ مسئلہ کئ دنوں سے ہے برائے مہربانی کوئی حل نکالیں.
میں نے اسکرین شاٹ لگا دیا ہے.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:۔

جناب بندے سے کوئی گلطی ہو گئی ہے جو آ پ ہمیں کہیں نظر نہیں آتے ہیں؟ اتنی مصروفیت ہو گئی ہے جو کہ آپ ایک میسج بھی کرتے اب اور کسی فورم پر وقت دے رہے ہیں ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,765
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ کا تجربہ کیسا رہا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ! اب تو ہم تجربہ کار ہوگئے ہیں۔۔۔ابتسامہ
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
آج کئی ماہ بعد لاگ ان کیا تو کوئی ۲۰ کے قریب نوٹیفیکیشز ملی ہوئی نطر آئیں لیکن جب مکمل دیکھنے کیلئے ربط پر کلک کیا تو کوئی چھ کے قریب نوٹیفیکشن سکرین پر ظاہر ہوجاتے ہیں۔ باقی ندارد اگلا پچھلا صفحہ کا بھی کوئی آپشن نہیں دیکھتا۔ کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
الحمدللہ محدث فورم ابھی تک چل رہا ہے الحمدللہ بہت عرصہ بعد آیا ہوں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ سبحانہ وتعالی ترقی عطاء فرماے اللہ سبحانہ وتعالی تمام منتظمین کی خدمات کو قبول فرماے اور اللہ تعالی بہت ترقی سے نوازیں
 
Top