• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تربوز کھانے کا بہترین وقت اور طریقہ کیا ہے؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | قسط نمبر:25

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
750
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
69
تربوز کھانے کا بہترین وقت اور طریقہ کیا ہے؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | قسط نمبر:25

تربوز کب اور کیسے کھانا چاہیئے؟ کیا یہ خون کی پیدوار بڑھاتا ہے؟ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے کتنا مفید ہے؟ کیا بلڈپریشر کے مریض اسے کھا سکتے ہیں؟ تربوز لیکوریا کے علاج میں کس قدر مفید ہے؟ یہ مثانے کی گرمی دور کرتا ہے، پیاس کی شدت کم کرتا ہے! حیضہ ہونے کی صورت میں کیا کیا جائے؟ مزید دلچسب معلومات اس ویڈیو میں

نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔
 
Top