عبداللہ کشمیری
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 08، 2012
- پیغامات
- 576
- ری ایکشن اسکور
- 1,656
- پوائنٹ
- 186
کیا اچھا نہیں کہ قیامت کے دن اللہ کو کہہ پائیں کہ اے اللہ تو دیکھ لے کبھی کسی شجر کے سامنے نہیں جھکے کسی مٹی و مورت کے سامنے نہیں جھکے کسی اور کو داتا ودستگیر نہیں مانا کسی کو گنج شکر نہیں پکارا کبھی کسی کا دل رکھنے کے لیے بھی شرکیہ کلمہ نہیں بولا شرکیہ کلمہ تو کیا اے اللہ ہم نے تو خواب میں بھی کبھی شرک نہیں کیا۔۔۔
ایک یہی ہماری زندگی کی اساس ہے
مولا ہمارے گناہوں کو معاف فرما
ایک یہی ہماری زندگی کی اساس ہے
مولا ہمارے گناہوں کو معاف فرما