- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
[video=youtube;0aqy1UZFDj8]http://www.youtube.com/watch?v=0aqy1UZFDj8&feature=youtu.be[/video]
سوال:
فضیلۃ الشیخ وفقکم اللہ ، کیا بعض صالحین کے لیے لفظ "عارف باللہ" کا اطلاق کیا جاسکتا ہے؟
جواب:
یہ تو تزکیہ (اپنے آپ کی پارسائی بیان کرنا) ہے، العارف باللہ یہ تزکیہ ہے (جو کہ ناجائز ہے) ([1])۔ اور یہ صوفیوں کی عبارات میں سے ہے۔ "العارفین" یا "العارف باللہ"۔
(شیخ کی آفیشل ویب سائٹ سے فتاوی نورعلی الدرب 7139)[1] جیسا کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
اورفرمایا:﴿اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِيْنَ يُزَكُّوْنَ اَنْفُسَھُمْ ۭ بَلِ اللّٰهُ يُزَكِّيْ مَنْ يَّشَاۗءُ وَلَا يُظْلَمُوْنَ فَتِيْلًا﴾ (النساء: 49) (کیا آپ نے انہیں نہیں دیکھا جو اپنی پاکیزگی اور ستائش خود کرتے ہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ جسے چاہے پاکیزہ کرتا ہے کسی پر ایک دھاگے کے برابر ظلم نہ کیا جائے گا)﴿هُوَ اَعْلَمُ بِكُمْ اِذْ اَنْشَاَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ وَاِذْ اَنْتُمْ اَجِنَّةٌ فِيْ بُطُوْنِ اُمَّهٰتِكُمْ ۚ فَلَا تُزَكُّوْٓا اَنْفُسَكُمْ ۭ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى﴾ (النجم: 32) (وہ تمہیں بخوبی جانتا ہے جبکہ اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور جبکہ تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچے تھے ، پس تم اپنی پاکیزگی آپ بیان نہ کرو۔ وہی پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے)۔