• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اس میں جو دو تصویریں دکھائی ہیں ان میں سے ایک کو آپ نے صحیح ظاہر کیا ہے اور دوسری کو غلط۔ یہ کن احدیث کی روشنی میں کیا؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب! اس قسم کی تصویروں کے اوپر اور نیچے جو کچھ لکھا ہوا ہے وہ بھی پڑھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
بھٹی صاحب! اس قسم کی تصویروں کے اوپر اور نیچے جو کچھ لکھا ہوا ہے وہ بھی پڑھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
محترم! شائد وہ اتنا باریک لکھا ہے کہ مجھ سے پڑھا نہیں گیا۔ آپ بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ (معلوم نہیں مجھے اس کی اجازت ہے کہ نہیں)
 
Top