شانف بیگ
رکن
- شمولیت
- مئی 28، 2016
- پیغامات
- 202
- ری ایکشن اسکور
- 58
- پوائنٹ
- 70
اسلام علیکم
میں نے فورم پر کئ بھائوں کی پروفائل پکچر پر دیکھا ہے کی بھائوں نے بہت اچھے اچھے فونٹ سے اردو اور عربی میں اپنے نام لکھے ہوے ہے. یہ نام کیسے لیکھے جاتے ہیں.مشہور رکن @شاکر بھائ نے بھی ایسے ہی اپنا نام لکھا ہوا ہے.
شاکر بھائ یہ اپ نے کیسے کیا.اگر کسی اور بھائ کو اسکا علم ہو تو وہ ضرور بتاے.