الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت بہت شکریہ بھائی کلیم حیدر ۔۔۔۔
یہ ہی وہ کتاب ہے جو مجھے چاہئے تھی۔۔۔ باقی تعلیم الصرف رہ گئی ہے۔۔۔ جیسے ہی کسی بھائی کو ہاتھ لگے ۔۔۔براہ کرم ضرور بالضرور شئیر کریں
بھائی شاکر ۔۔۔۔۔ بھائی عامر۔۔۔۔۔۔۔بھائی کلیم حیدر
السلام علیکم
یہ کتب پہلے کسی نے شئیر نہیں کی ہیں۔
ان دونوں کتابوں کے موءلف کا نام ابو ھشام ریاض اسماعیل ہے۔ یہ دارالاندلس نے شائع کی ہیں۔ ان کے مطابق یہ ایک نئے انداز میں لکھی گئی کتابیں ہیں جو پہلے شائع شدہ کتب میں نہیں ہے۔
برائے مہربانی...
السلام علیکم،
مجھے نبی اکرم ﷺ کی آل و اولاد کے نام اور معلومات صحیح احادیث یا روایت کے ساتھ چاہئیں۔
براہ کرم یہ بھی بتائیں کہ حضرت خدیجہ ؓ کی بیٹیوں میں سے جو حضرت فاطمہ ؓ کے علاوہ بیٹیاں ہیں وہ آیا حضرت محمد ﷺ سے ہیں یا پھر ان کے پہلے خاوند سے یا پھر کیا وہ انکی بہن ھالہ سے ہیں؟
بھائی عامر۔۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔ یہ فانٹ یقینآ Muhammadi Quranic Font ہے مگر جو فانٹ آپ لوگوں نے محدث کی کمپوزنگ میں استعمال کیا ہے اس کا نام ہے
2 Muhmmadi For Inpage
میری گذارش ہے ۔۔۔۔ اگر آپ یہ فانٹ شئیر کریں تو بہت مہربانی ہوگی۔
بھائی جان آپ چیک کیجیئے شاید کسی ایک ہی محدث میں ورڈ فارمیٹ میں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سارے محدث رسائل صرف PDF فارمیٹ میں ہی ہیں۔
اگر یونیکوڈ فارمیٹ میں یہ رسالہ جات مہیاکردیے جائیں تو بہت فائدہ ہوگا۔
السلام علیکم
جی جناب میں جانتا ہوں ۔۔۔۔۔ وہ جگہ کتابوں کی فرمائیش کی نہیں تھی۔۔۔۔۔ اس لئے جب مجھے صحیح جگہ معلوم ہوئی تو میں نے دوبارہ گذارش پوسٹ کردی۔۔۔۔
لیکن انتظار کے باوجود جواب نہ آیا تو میں نے یہ ہی لکھنا تھا " بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی کی بات ہی نہیں سننی۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کتاب کی...