صوفی ۔۔۔۔از ۔۔۔۔۔ زرقا مفتی
زرقا مفتی
نئے ہزارئیے نے بہت سے پُرانے تصورات کی نفی کر دی ہے۔ مجھ جیسے بہت سے لوگ جو بیسویں صدی میں پیدا ہوئے تھے اپنے تصورات کے بُتوں کی شکست و ریخت سے پریشان ہیں۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ طرز کہن پر اڑے رہیں یا آئین نو پہ چلیں ۔ ہو سکتا ہے آپ بھی میری طرح ذہنی طور پر...