الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس میں دو غلطیاں ھیں
انوار السنن فی تحقیق آثارُ السنن
آثارُپر پیش صحیح نھیں ھے کیونکہ یہ تحقیق کا مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے مجرور ھے
محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کے بعد رحمہ اللہ لکھنا چاھیے تھا
میرے علم کے مطابق حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے جو آثار السنن کا رد لکھا ھے انوار السنن کے نام سے اور اس کی بھت سی قسط چھپی ان میں کہی بھی القول الحسن کا ذکر نھیں ھے غالب گمان یہی ھے کہ القول الحسن حافظ صاحب کے پاس نھیں تھی ورنہ وہ اس کا ذکر ضرور کرتے
ایک صاحب نے علامہ عبد الرحمن مبارکپوری کی "ابکار المنن فی تنقید آثار" کا رد لکھا ھے تقریبا سات آٹھ ماہ قبل ان سے ملاقات ہوئی تھی تب کچھ کام باقی تھا، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پہلے یہ رد مینے اردو میں لکھنا شروع کیا تھا مگر پھر بعض حضرات کے مشورے سے اسے عربی میں منتقل کردیا اور اب تقریبا مکمل...
شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کے ادارے سے شرح مسند الحمیدی دو جلدوں میں چھپی تھی کئی سال پہلے وہ اب تک نیٹ پر دستیاب نھیں ھے
اگر اپلوڈ کردی جائے تو بھت فائدہ ہوگا
کوئی بھائی! محمد فراز سلمہ اللہ اور مظاھر امیر حفظہ اللہ کو ٹینگ لگا دے
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ھے کہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ کے حالات زندگی پر تقریبا چھ سو صفحات پر مشتمل اشاعت الحدیث کا خاص شمارہ شائع ہوا کہ نھیں
رمضان سے قبل حافظ شیر محمد صاحب سے بات چیت ہوئی تھی تو انہوں بتایا تھا کہ رمضان میں چھپ جائیگا
میں اہلِ علم کی خدمت میں ایک علمی سوال پیش کرہا ہوں
وہ سوال یہ ھے کہ کیا عطاء بن ابی رَباح رحمتہ اللہ کا سَماع راجح قول کے مطابق سیدنا عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت ھے ؟
رؤیت میں تو کوئی اختلاف نھیں
کوئی بھائی ابن دواد، کفایت اللہ سنابلی، اشماریہ، رضامیاں، اسحاق سلفی، ابن بشیر...