مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,426
- ری ایکشن اسکور
- 409
- پوائنٹ
- 190
اردو شاعری میں وزن کی ایک بنیادی حیثیت ہے۔ اردو شاعری میں کسی بھی کلام (نثری نظم کی استثنا کے ساتھ) میں وزن کی پابندی ضروری ہے۔ وزن سے خارج کلام کو عموماً ناقدین معیوب سمجھتے ہیں وزن کو جانچنے اور پرکھنے کے لئے قدماء نے ایک نظام وضع کیا جسے ”عروض“ کہا جاتا ہے۔
- کسی بھی اردو نظم، غزل، رباعی، آزاد نظم اور دیگر اصنافِ سخن کے اوزان، بحور و تقطیع خودکار طریقے سے چند ہی لمحوں میں معلوم کریں
- اپنے اشعار کی قریب ترین بحر اور اوزان و بحور سے متعلق اصلاح کے مشورے یہاں خود کار طریقے سے چند ہی لمحوں میں حاصل کریں
http://www.aruuz.com/