- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,582
- ری ایکشن اسکور
- 6,751
- پوائنٹ
- 1,207
مسلمان ممالک میں ایران واحد شیعہ ملک ہے۔ ملک کے قوانین کے تحت ہم جنس پرستوں کو موت کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ بی بی سی فارسی کے نامہ نگار علی ہمدانی ایران کے پہلے ہم جنس پرست عالم سے ملے جو ترکی میں پناہ لینے پر اس وقت مجبور ہو گئے جب وہ ہم جنس پرست شادیاں کرواتے ہوئے پکڑے گئے۔
حوالہ
میرے ذہن میں سوال پیدا ہوا ہے کہ کیا فقہ جعفریہ کی کسی ذیلی فقہ میں ہم جنسوں کی شادیاں بھی کروانا ضروری ہوتا ہے؟
حوالہ
میرے ذہن میں سوال پیدا ہوا ہے کہ کیا فقہ جعفریہ کی کسی ذیلی فقہ میں ہم جنسوں کی شادیاں بھی کروانا ضروری ہوتا ہے؟