• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو، آسیب اور ٹونے میں کیا فرق ہے؟ | جادو اور علاج | قسط نمبر: 12

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
732
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
53
جادو، آسیب اور ٹونے میں کیا فرق ہے؟ | جادو اور علاج | قسط نمبر: 12

کیا جادو اورآسیب میں کوئی فرق ہے؟ کیا ان کے اثرات میں بھی فرق ہوتا ہے؟ آسیب کی کئی صورتیں ہیں بعض دفعہ جن پکڑتے پکڑتے انسان خود آسیب کا شکار ہو جاتا ہے، کیا انسانوں کے پاس جن پڑھتے ہیں؟ ایک جن میں کتنی طاقت ہوتی ہے ایک دلچسپ واقعہ، جادو اور ٹونا میں کیا فرق ہے؟ کیا جادو اور ٹونے کو ختم کرنے کا عمل ایک ہی ہے؟

نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔
 
Top