کام کے سلسلہ میں باہر تھا کافی دنوں کے بعد گھر واپس آیا اور نیٹ پر بیٹھا تو یہ ویڈیو سامنے آگئی فورم کےسنجیدہ بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس بارے صحیح صورت حال سے آگاہ کریں کہ واقعی میں "جماعۃ الدعوہ" غنڈہ گرد،یا دہشت گرد تنظیم ہے؟؟؟
جماعۃ الدعوہ کے خلاف مرکزی جمعیت اہلحدیث کی ریلی
جماعۃ الدعوہ لشکر طیبہ کی غنڈہ گردی کے خلاف اسلام آباد کی شاہراؤں پراہل حدیث علما ٔ بالخصوص طالب الرحمن گروپ کا ریکارڈڈ احتجاج
جماعۃ الدعوہ کی ملک میں بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر ہر شخص کو ان کی اصل حقیقت سے با خبر کرنا ہمارا فرض ہے لہذا اس ڈاکومنٹری کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیا جائے