• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو شخص اِس حال میں فوت ہوا ، تو وہ صدیقین اور شہداء میں شمار ہوگا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
10462657_702640539804218_5652591169106999954_n.jpg

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قضاعہ قبیلہ کا ایک شخص آیا اور اِس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، بتائیں اگر میں گواہی دوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور میں پانچ وقت کی نماز ادا کروں ، رمضان کے روزے رکھوں اور رمضان میں قیام اللیل کروں اور زکوۃ ادا کروں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اِس حال میں فوت ہوا ، تو وہ صدیقین اور شہداء میں شمار ہوگا

-------------------------------------------------------------

(صحيح ابن خزيمة (الألباني): 2212 ، ،
مختصر البزار ( ابن حجر العسقلاني): 1/70 ، ،
الترغيب والترهيب (المنذري) : 2/7)
 
Top