محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,786
- پوائنٹ
- 1,069
مسجد کے درس کے ذریعہ سے حج کا ثواب
◀ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال
من غدا إلى المسجد لا يريد إلا أن يتعلم خيرا أو يعلمه كان له كأجر حاج تاما حجته ـ
ترجمہ:
نبی صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا:
"جو شخص مسجد صرف اس لئے گیا کہ وہ اچھی بات سیکھے یا سکھائے تو اسے مکمل (یعنی سارے ارکان کیساتھ ادا کئے گئے) حج کا ثواب ملے گا."
(حوالہ:: طبرانی، 111/8
سندہ صحیح للبانی)
سندہ صحیح للبانی)
اپنی نیکیوں میں اضافہ کیلئے اس خوبصورت بات کو شئیر ضرور کریں. جو اس پر عمل کریگا اسکا اجر آپکو بھی ملے گا. جزاک الله خیر