فضل الرحمن
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 01، 2012
- پیغامات
- 4
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 0
وأحسن منك لم تر قط عيني
وأجمل منك لم تلد النساء
خلقت مبرأ من كل عيب
كأنك قد خلقت كما تشاء
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے حسین میری آنکھ نے کبھی کسی کو دیکھا نہیں
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےجمیل کسی عورت نے جنا نہیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر عیب سے پاک پیدا کیے گئے ہیں
گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح پیدا کیے جیسے آپ نے چاہا