• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ عالم سيد الحاج حسن اقرار کر رہا ہے کہ نکاح متعہ غیر شرعی، باطل، حرام اور زنا سے بھی بدتر ہے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
شیعہ عالم سيد الحاج حسن اقرار کر رہا ہے کہ نکاح متعہ غیر شرعی، باطل، حرام اور زنا سے بھی بدتر ہے

*****************
بہت سے چینل پر میں نے شیعہ مرجعیہ سے سنا ہے
اور میں نے واضح طور پر کہا
کسی ایک مرجع کو میں نے کہا
اگر تمھارے پاس ایک نوجوان آئے اور دروازے پر دستک دے
اور تمھیں کہے اے مولانا صاحب میں نے آپ کی بیٹی کے ساتھ دو گھنٹے کیلئے متعہ کرنا ہے اور پھر میں تمھیں تمھاری بیٹی واپس دے دوں گا
تو وہ گھبرا گیا
تو میں نے کہا اگر تم گھبرا رہے ہو تو دوسروں کو کیوں اسے قبول کرنے کا کہتے ہو؟
میرے خیال سے اس کے بعد اس کی رائے یہ تھی کہ مجموعی طور پر اسے قبول نہیں کرنا چاہئے لیکن وہ اپنے رائے میں واضح نہیں تھا
یہ نکاح غیر شرعی ہے
باطل ہے
حرام ہے
اور میری رائے کے مطابق یہ زنا سے بھی زیادہ سخت گناہ ہے


 
Top