• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صراط مستقیم

shining star

مبتدی
شمولیت
مئی 03، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
53
پوائنٹ
0
صراط مستقیم سی مراد وه راسته هی جو کسی بهی منزل تک پهنچنی کی لئی یقینی راسته هوتا هی-اور منزل تک پهن چنی کی لئی صراط مستقیم کا انتخاب کتنا ضروری هی اس کا اندازه آپ اس بات سی لگا سکتی هین که الله تعالی نی هم پر یه فرض کیا هی که هم اپنی حقیقی منزل کو پانی کی لئی دن مین کم از کم ١٧ مرتبه نماز مین اس سی صراط مستقیم کی دعا کرین - لهذا منزل تک پهنچنی کی لئ محض سفر مین نکل کهری هونا کافی نهین بلکه درست راستی کا انتخاب بهی انتهائی ضروری هی -
اور جنت کی منزل کو پانی کی لئی صراط مستقیم قرآن و سنت پر سلف صالحین کی فهم کی مطابق عمل کرنا هی نه که اپنی مرضی کی مطابق عمل کرنا - لهذا جنت مین جانی کا راسته صرف سنت پر عمل هی نه که بدعت - اور بدعت صرف جهنم کا راسته هی
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
Top