محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 704
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 53
مصائب و مشکلات پر صبر کا اجر | ڈاکٹر حافظ انس نضر | خطبہ جمعہ | ای پی: 229 | 19 اپریل 2024
انسان کے لیے سب سے بڑی آزمائش کیا ہے؟ بڑی آزمائشیں کس بات کی علامت ہوتی ہیں؟ اللہ تعالی کے فیصلوں پر راضی ہونے والے کو کیا ملتا ہے؟ اللہ سے بدگمانی کرنے والے کون ہوتے ہیں؟ مایوسی کا شکار کون لوگ ہوتے ہیں؟ مصیبت کب رحمت بن جاتی ہے؟ حیات طیبہ سے کیا مراد ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔