WAQAR AHMAD
مبتدی
- شمولیت
- اکتوبر 11، 2017
- پیغامات
- 4
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 2
حضرت عمرؓ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر(دل میں یا آہستہ سے )یہ کلمات کہے تو وہ (کہنے والا) جب تک زندہ رہے گا اس مصیبت سے محفوظ رکھا جائے گا خواہ مصیبت کسی بھی قسم کی ہو۔
الحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلاَكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلاً۔[1]
الحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلاَكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلاً۔[1]
[1] ترمذی :(3432)