جنید حسین
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 11، 2011
- پیغامات
- 90
- ری ایکشن اسکور
- 116
- پوائنٹ
- 70
میرے کچھ کزنز بریلوی ہیں۔۔ اور اکثر بریلوی حضرات نجد والی حدیث بڑے دھرلے سے بیان کرتے ہیں۔ ۔ میرے دماغ میں یہ بات چل رہی تھی کے کیا واقعی ایسا ہے۔۔۔ ۔۔ ۔ اس پر بہت سارا مواد موجود ہے لیکن میں نے اس فارم پر تلاش کے باوجود کچھ نا پایا۔۔ تو سوچا میں نے جو مواد آپنے کزنز کے لیے جمع کیا اُس کو یہاں درج کر دیا جائے تا کے دوسرے اس سے فائدہ حاصل کر سکیے۔
میں نے فائیل میں کسی تبدیلی کے بغیر لنک درج کر دیا ہے۔ ۔ میں اسے یہاں اپلوڈ نہیں کر سکا سائز کی وجہ سے۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔
یہی فائیل میں نے آپنے کزنز کو بھیجی تھی۔ ۔
http://dl.dropbox.com/u/23135055/Islamic Folder/Najaad.pdf