کافی دن پہلے میں نے فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی تھی جسمیں ایک رافضی کا تعاقب کیا گیا تھا۔ وہ رافضی اپنے کمنٹس میں کہہ رہا تھا کہ کیونکہ وہابی شیعہ کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے اسی لئے بدلے میں بریلوی لوگ بھی وہابی کے پیچھے بدلے میں نماز نہیں پڑھتے۔ تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ بریلوی شیعہ بھائی بھائی ہیں۔