javed satakpuri
رکن
- شمولیت
- جنوری 02، 2017
- پیغامات
- 175
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 39
میں اہلِ علم کی خدمت میں ایک علمی سوال پیش کرہا ہوں
وہ سوال یہ ھے کہ کیا عطاء بن ابی رَباح رحمتہ اللہ کا سَماع راجح قول کے مطابق سیدنا عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت ھے ؟
رؤیت میں تو کوئی اختلاف نھیں
کوئی بھائی ابن دواد، کفایت اللہ سنابلی، اشماریہ، رضامیاں، اسحاق سلفی، ابن بشیر الحسینوی اور راشدی صاحب کو ٹینگ لگادے