• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ام محمد@اسلام کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ام محمد@اسلام

    ڈپریشن، ٹینشن اور ذہنی خلفشار کیلئے ،

    جزاک اللہ ۔بالکل ایسا ہی ہے جب ہی مخلوق نے خالق سے دوری اختیار کی ڈپریشن میں ہی مبتلا ہوا ہے۔ ڈپریشن میں سب سے زیادہ انسان کو بے سکونی لاحق ہوتی ہے۔ اس کا بھی علاج ہے۔۔۔ سن رکھو دلوں کا سکون تو اللہ کے ذکر میں ہے۔
  2. ام محمد@اسلام

    نماز کے لئے اطمینان سے آؤ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی...

    نماز کے لئے اطمینان سے آؤ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ، بلکہ اطمینان سے چل کر آؤ، امام کے ساتھ جتنی نماز ملے پڑھ لو، اور جو چھوٹ جائے اسے پوری کر لو ۱؎۔ «سنــن ابــن ماجہ -775»
  3. ام محمد@اسلام

    فتنے کی تشہیر بذات خود ایک فتنہ

    فتنے کی تشہیر بذاتِ خود ایک فتنہ ازقلم: اُمّ محمد معززین! ہم دور کےجس حصے سے گزر رہے ہیں وہ فتنوں کا دور کہلایا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ان فتنوں میں کم و بیش ہم سب ہی گزر ہے ہیں۔ اس دور کی پیشن گوئی رسول اللہ ﷺ نے پہلے ہی کر دی تھی۔جیسا کہ حدیث مبارکہ میں ہے: "نبی کریم ﷺ مدینہ کے ٹیلوں میں سے ایک...
  4. ام محمد@اسلام

    ڈر

    #ڈر لفظ "ڈر" کہنے کو تو محظ دو حروف کا مجموعہ ہے لیکن اگر یہ دو حرفوں والا "ڈر" دو حرفوں والے "دل" میں بیٹھ جائے تو سانس تک لینا محال ہو جاتا ہے جیسے کسی کو کھونے کا ڈر ، زندگی کی بربادی کا ڈر ، ماں باپ کے بچھڑنے کا ڈر ، بہنوں کے نصیب سے ڈر ، نوکری نہ ملنے پہ سب کے سامنے رسوائی کا ڈر اور ایسے...
  5. ام محمد@اسلام

    جادو یا نفسیاتی خلجان؟

    ﷽ جادو یا نفسیاتی خلجان؟؟؟ معزز قارئین! اگر ہم موجودہ حالات کا جائزہ لیں تو ہمیں عجیب قسم کی بھاگم بھاگ اور افراتفری محسوس ہوتی ہے۔جو ہماری تیز رفتار زندگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ہم نے اپنی رفتار کو قائم رکھنے کے لیے اپنی زندگی میں ناخالص(ملاوٹ زدہ) چیزیں شامل کر لی ہیں ۔اس ملاوٹ زدہ ماحول میں...
  6. ام محمد@اسلام

    ڈپریشن، اسلام اور علاج

    ﷽ ڈپریشن، اسلام اور علاج از قلم: ام محمد ؎اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں مگر تیرے تخیل سے فزوں تر ہے وہ نظارہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔ اسلام ہماری ہر طرح کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کجا کہ اس کا تعلق ہماری زندگی کے شعبےسے ہو یا ہمیں پیش...
  7. ام محمد@اسلام

    آخر صنفی امتیاز/ تعصب کیوں؟

    ﷽ آخر صنفی امیتاز/تعصب کیوں؟ از قلم : ا ٌمّ ِمحمد میں نے اپنے ارد گرد حالات کی تلخیوں کو جھیلتی بہت سی لڑکیوں کو دیکھا جو...
  8. ام محمد@اسلام

    تربیت اولاد

    تربیت اولاد تربیت اولاد پہ آپکو بہت سارا مواد پڑھنے کو ملے گا لیکن میں نے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرنے کی کوشش کی ہے امید کرتی ہوں یہ آرٹیکل ہمیں ایک نئی سوچ ضرور دے گا ان شاءاللہ۔۔۔۔۔ دعاؤں کی طالب :ام محمد بچے تو ماں باپ کے باغ کے پھول ہوتے ہیں۔ ان...
  9. ام محمد@اسلام

    سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا : ❐...

    سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا : ❐ "أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا." "جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے...
Top