• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل سلف

دستخط

جب امام شافعی رحمہ اللہ پر رافضیت کا الزام لگایا گیا تو انھوں نے جوابا یہ شعر کہے:
ان کان رفضا حب اٰلِ محمد
فلیشھد الثقلان انی رافضی (الانتقاء لا بن عبدالبر:۹۱)
اگر آل بیت کی محبت ہی کا نام رفض ہے تو اے جن وانس تم گواہ رہو کہ میں رافضی ہوں۔

اگر تکفیر اصول و ضوابط کے تحت کرنا، اور تکفیر کے بے لگام گھوڑے کو شریعت کے تابع کرنا مرجعئیت ہے تواے جن و انس گواہ ہو کہ میں مرجعہٴ ہوں

فتنہ تکفیر پر مکمل معلومات اور تکفیر کے اصول و ضوابط جانئے
Top