• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمان احمد سلفی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے محبت رسول اللہ ﷺ نے خیبر والے دن فرمایا:(( لأ عطین ھٰذہ الرایۃ غذاً رجلاً یفتح اللہ علٰی یدیہ، یحب اللہ ورسولہ و یحبہ اللہ ورسولہ )) میں کل ضرور اُس آدمی کو یہ جھنڈا دوں گا، جس کے ہاتھ پر اللہ فتح دے گا۔ وہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس ہے رسول...
  2. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    امیر المومنین سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے محبت نبی ﷺ اور ابوبکر عمر و عثمان (رضی اللہ عنھم اجمعین) احد کے پہاڑ پر چڑھے تو (زلزلے کی وجہ سے) احد کانپنے لگا۔ آپ (ﷺ) نے اس پر پاؤں مار کر فرمایا: اُحد رک جا! تیرے اوپر (اس وقت) ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید(موجود) ہیں۔ (صحیح البخاری:۳۶۸۶) سیدنا ابو...
  3. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    (سیدنا) عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے محبت ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ اللہ تعالیٰ سے دُعا کر رہے تھے: ((اللَّهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِأَحَبِّ هَذَيْنِ الرَّجُلَيْنِ إِلَيْكَ:‏‏‏‏ بِأَبِي جَهْلٍ،‏‏‏‏ أَوْ بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ )) اے اللہ! ان دو آدمیوں: ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تیرے...
  4. زمان احمد سلفی

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پیارے بھائی اس حوالے سے آپکو فورم پر موجود علماء اکرام ہی جواب دے سکتے ہیں۔ البتہ کتاب کے اندر یہی الفاظ موجود ہے منسوب کے ہی۔
  5. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے محبت سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: میں نے نبیﷺ سے پوچھا: "آپ سب سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: عائشہ کے ابا (ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ) سے۔ میں نے پوچھا ان کے بعد کس سے زیادہ محبت کرتے ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: عمر رضی اللہ عنہ سے۔ (...
  6. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    خلفائے راشدین سے محبت مشہور صحابی سیدنا ابو عبدالرحمٰن سفینہ رضی اللہ عنہ، مولیٰ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (( خلافة النبوة ثلاثون سنة، ثم يؤتي الله الملك أو ملكه من يشاء )) خلافتِ نبوت تیس سال رہے گی، پھر اللہ جسے چاہے گا اپنا ملک عطا فرمائے گا۔ (سنن ابی داؤد،...
  7. زمان احمد سلفی

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پیارے بھائی @محمد نعیم یونس فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنہم کی فہرست میں مزید نئی پانچ پوسٹ کے لنک اور فورم کے مطابق ترمیم بھی فرما دیں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا
  8. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    صحابۂ کرام سے محبت (رضی اللہ عنہم اجمعین) صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے محبت جزو ایمان ہے، ارشادِ باری تعالیٰ ہے: مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّـهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّـهِ...
  9. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام سے محبت اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں دو صحابیوں کا خاص طور پر نام لیا ہے: سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام اور سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ ، ہوسکتا ہے کہ بعض لوگوں کو تعجب ہو کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کس طرح صحابی بن گئے ؟ عرض کیا ہے کہ صحابی اس شخص کو کہتے...
  10. زمان احمد سلفی

    بیٹھک

    بھائی جان میں نے اُتنی آیت اور ترجمہ لکھا ہے جتنا کے کتاب کے اندر موجود ہی انہی الفاظ کے ساتھ باقی آپ ان شاءاللہ تصحیح فرما دیجئے۔
  11. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    سنت سے محبت ارشاد باری تعالیٰ ہے: قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّـهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّـهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ کہہ دو اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری اتباع کرو اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ (آل عمران:٣١) اس آیت کریمہ سے صاف ظاہر ہے کہ اللہ...
  12. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    حدیث سے محبت رسول اللہﷺکے قول، فعل، تقریر اور سنت کو محدثین کی اصطلاح میں حدیث کہتے ہیں۔ یعنی حدیث ہمارے پیارے نبیﷺ کا کلام اور سنت ہے، اصولِ فقہ اور اصولِ حدیث میں سنت اور حدیث کو مترادف سمجھا جاتا ہے۔ (دیکھئے التقریر التحبیر ٢٩٧/٢ وتعر یفات الجرجانی ص ۵۴ و علوم الحدیث /ڈاکٹر صحی صالح ص١٧، ۲۴...
  13. زمان احمد سلفی

    فضَائلِ صحَابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں)

    قرآن مجید سے محبت قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جو اس نے اپنے آخری رسول محمد ﷺ پر نازل فرمایا۔ ارشادِ باری تعا لیٰ ہے: وَهَـٰذَا كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ مُبَارَكٌ فَاتَّبِعُوهُ وَاتَّقُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اور یہ مبارک کتاب ہم نے اتاری ہے_پس اس کی اتباع کرو اور تقوی اختیار کرو تاکہ تم پر...
  14. زمان احمد سلفی

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! یہ آخری والا فونٹ زیادہ بہتر ہے پیارے بھائی اسی کو ہی سلیکٹ کر دیں ان شاءاللہ
  15. زمان احمد سلفی

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس پیارے بھائی گزشتہ رات میں نے نیو تھریڈ بنا دیا تھا آپ نظرِ ثانی فرما لیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Top