• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیر سلفی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. شیر سلفی

    احیاء السنۃ فاونڈیشن کے مختلف پروجیکٹس کی فائلز یہاں سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہیں

    مکمل PNG قرآن اردو اور انگریزی ترجمے کے ساتھ، الگ الگ آیات احیاء السنۃ فاونڈیشن کی طرف سے مختلف دینی و دعوتی پروجیکٹس پر کام شروع ہے، نیچے دئیے گئے لنک میں آپ PNG قرآن ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں جو اپنے پوسٹرز ، اشتہارات، بینرز، ویڈیو تلاوت وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو کتابیں ہم...
  2. شیر سلفی

    عربی متن سے حرکات ختم کرنا !

    وعلیکم السلام - بھائی یہ ایک چھوٹا سا ٹول اس مقصد کے لیے ہم نے تیار کیا ہے فی الحال یہ آن لائن ہے، اس کو آف لائن بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔ آپ اس میں اوپر والے باکس میں عربی عبارت پیسٹ کریں پھر اپنے مطلوبہ بٹن پر کلک کرکے کنورٹ کریں۔ http://ihyas.com/aup/
  3. شیر سلفی

    سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة-اردو میں

    السلام علیکم بھائی کیا یہ کتاب ورڈ میں مل سکتی ہے۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ یہ پہلی جلد ہے اور شروع سے ہے یا درمیان وغیرہ سے۔ @عبدالمنان
  4. شیر سلفی

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    جی بھائی آپ مجھے اپنی ای میل بھیج دیں۔ یا پھر دوسری ای میل سے بھی رجسٹر ہو سکتے ہیں۔
  5. شیر سلفی

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    بھائی ٹیسٹ سے پہلے ہمارا آن لائن ورکشاپ کی ایک کلاس ہوتی ہے جو پہلے ہی بتا دی جاتی ہے۔ طلبہ ایک لنک کے زریعے سائٹ میں رجسٹر ہوتے ہیں۔ پھر اسی لنک سے وہ کلاس سنتے ہیں۔ پھر اس سے اگلے دن یا کچھ دن بعد ٹیسٹ ہوتا ہے وہ بھی گھر بیٹھے آن لائن۔ اکثر سیرت یا تفسیر یا فقہ سے ہوتا ہے۔ یعنی جو ورکشاپ میں...
  6. شیر سلفی

    مستند ہندی ترجمہ کون سا ہے؟

    @عمر اثری بھائی رہنمائی کر دیں۔
  7. شیر سلفی

    معرفہ عالمی یونیورسٹی

    وعلیکم السلام۔ المعرفہ یونیورسٹی کے حوالے سے جو معلومات درکار ہوں، یہ خاکسار حاضر ہے۔ میں آج کل یہاں ہی اردو ایڈمن ہوں۔ یہ داخلے اب اپریل کے آخر یا مئی میں شروع ہونگے۔ ہر سمسٹر کے اختتام پر نئے داخلے شروع ہو جاتے ہیں۔ عموماً یہاں پر ٹاپ 40 یا 35 طلبہ کو سکالر شپ دی جاتی ہے۔ جن کو میرٹ کی بنیاد...
  8. شیر سلفی

    مستند ہندی ترجمہ کون سا ہے؟

    السلام علیکم، کوئی ہندی بھائی زرا معلومات دیں کہ سلفی ہندی ترجمے کس عالم کے دستیاب ہیں انٹر نیٹ پر، اور یہ دو نام کے ترجمے کیا صحیح ہیں۔ ہم نے اسے اپنے ایک سرچ قرآن میں استعمال کرنا ہے۔ یہ دو ترجمے کیا صحیح ہیں؟ 1: محمد فاروق خان اور محمد احمد 2: سہیل فاروق خان اور سیف الرحمن ندوی یہ دو ترجمے...
  9. شیر سلفی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیشاب کے بارے میں حدیث کا جواب درکا ہے ۔

    آج اس پوسٹ کو گزرے تقریباً ڈھائی سال ہوگئے ہیں۔ لیکن اگر اس موضوع پر اہل علم مزید بحث کریں اور روایات کی تحقیق کی جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ آج کل خادم رضوی کے دھرنے میں ایک ویڈیو کلپ فیس بوک چل رہا ہے۔ جس سے لادین سیکولر، لبرل ، منکرین حدیث سب فائدہ اٹھا کر اپنی بھڑاس نکال رہے...
  10. شیر سلفی

    شیعہ کا اعتراض کہ قرآن سے پانچ اوقات کی نماز ثابت کرو- نیز ہمارے ہاں 3 اوقات قرآن سے ثابت ہیں

    ایک بھائی سے شیعہ کی بحث چل رہی ہے وہ شیعہ کہتا ہے کہ تم لوگ قرآن سے پانچ اوقات ثابت کرکے دکھاو۔ ہمارے تین اوقات یعنی تین وقت کی اذان ثابت ہے۔وہ کہتا ہے کہ پانچ نمازوں کو ہم بھی مانتے ہیں لیکن ہم دو اوردو کرکے پڑھتے ہیں۔ اس طرح دن میں تین اوقات میں تین پڑھتے ہیں۔ اور تم لوگ پانچ وقت کو قرآن سے...
  11. شیر سلفی

    محدث لائبریری کھولنے پر سیکیورٹی وارننگ - یہ ویب سائٹ خطرناک ہو سکتی ہے!!

    بھائی یہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن پتا نہیں یہ اشو کیوں آ رہا ہے۔ اللہ کرئے اس کے بغیر حل ہو جائے۔
  12. شیر سلفی

    محدث لائبریری کھولنے پر سیکیورٹی وارننگ - یہ ویب سائٹ خطرناک ہو سکتی ہے!!

    السلام علیکم! انتظامیہ سے گزاراش ہے کہ میں جب بھی کتب لائبریری سے کوئی کتاب کھولتا ہوں تو یہ وارننگ آتی ہے کہ اس ویب سائٹ کو نہ کھولا جائے آپ کا ڈیٹا چوری بھی ہو سکتا ہے۔ شائد ایس ایس ایل سرٹیفیکیٹ کا کچھ اشو ہے۔ تصویر یہاں دیکھیں
  13. شیر سلفی

    السلام علیکم! اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ میں نیا انقلاب - اب کتابیں ٹائپ کرنا چھوڑ دیں

    جی ضرور ہماری دعا ہے آپ اس مقصد میں کامیاب ہوں اور اس میں مزید بہتری آئے۔
  14. شیر سلفی

    بچے ، موبائیل اور والدین کی غفلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بچے ، موبائیل اور والدین کی غفلت ✍ تحریر: شیر سلفی ✍ میں موضوع کو زیادہ لمبا چھوڑا نہیں لکھوں گا ۔ بلکہ کچھ نصیحتیں اور گزارشات رکھنا چاہتا ہوں۔ ہر آدمی کا اس حوالے سے اپنا اپنا زہن اور نظریہ ہوگا کہ آیا بچوں یا وہ لڑکے لڑکیاں جو ابھی بالغ ہو رہے ہیں یا ہو چکے ہیں ۔ ان...
Top