1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محمد عامر یونس
آخری سرگرمی:
‏دسمبر 07، 2019 at 10:34 AM
شمولیت:
‏اگست 11، 2013
پیغامات:
16,968
تمغے کے پوائنٹ:
1,069
موصول مثبت ریٹنگ:
22,096
موصول نیوٹرل ریٹنگ:
6,618
موصول منفی ریٹنگ:
295

ریٹنگ شامل کریں

وصول شدہ: دی گئی:
شکریہ 6,506 5,141
پسند 15,351 12,782
ناپسند 91 130
متفق 1,020 2,036
غیرمتفق 112 181
زبردست 4,076 2,459
معلوماتی 735 768
علمی 657 1,122
مفید 257 494
غیرمتعلق 201 66
تکرار 3 5
صنف:
مرد
سالگرہ:
‏ستمبر 15، 1970 (عمر: 49)
جگہ:
karachi
پیشہ:
job

اس صفحے کو مشتہر کریں

محمد عامر یونس

خاص رکن, مرد, 49, karachiسے

میمون بن مهران رحمہ اللہ كہتے هیں : " شہر میں عالم كی مثال شہر میں میٹھے پانی كے چشمے كی هے ‏دسمبر 01، 2015

آخری مرتبہ محمد عامر یونس کو دیکھا گیا:
‏دسمبر 07، 2019 at 10:34 AM
    1. Jehangir
      Jehangir
      سلام علم کی تلاش مین مدد چاهے
    2. Dua
      Dua
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ
      بھائی مجھے ایک حدیث مطلوب ہے، بہت سرچ کی ہے مگر حوالہ بھی نہیں مل رہا۔آپ سے مدد کی گزارش ہے۔نبی کریم صلہ اللہ علیہ والہ وسلم کا عائشہ رضی اللہ عنہ کا غصہ یا ناراضی سمجھ جانا۔مکمل حدیث تلاش کر دیں۔
      1. ٖسیف الر حمن اور عمر اثری .نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
      2. گزشتہ تبصرے ملاحظہ فرمائیں...
      3. محمد عامر یونس
        محمد عامر یونس
        صحیح بخاری میں ہے
        عن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إني لأعرف غضبك ورضاك» قالت: قلت: وكيف تعرف ذاك يا رسول الله؟ قال: " إنك إذا كنت راضية قلت: بلى ورب محمد، وإذا كنت ساخطة قلت: لا ورب إبراهيم " قالت: قلت: أجل، لست أهاجر إلا اسمك
        ‏اپریل 25، 2016
        Dua نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
      4. محمد عامر یونس
        محمد عامر یونس
        "سیدہ عائشہ فرماتی ہیں ،کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
        " (اے عائشہ ) میں تیری ناراضگی اور خوشی و پسند کو خوب پہچانتا ہوں ،
        سیدہ عائشہ فرماتی ہیں : میں نے پوچھا : آپ میری ناراضگی اور پسندیدگی کو کیسے پہچانتے ہیں ؟
        فرمایا : جب آپ راضی ہوتی ہیں ،تو (اثنائے کلام جب قسم اٹھاتی ہیں ) تو کہتی ہیں : رب محمد کی قسم "
        ‏اپریل 25، 2016
        Dua نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
      5. محمد عامر یونس
        محمد عامر یونس
        اور جب ناراض یا غصہ ہوں تو کہتی ہیں :
        رب ابراہیم کی قسم ،
        سیدہ عائشہ نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ (ناراضگی میں بھی ) صرف آپ کا اسم گرامی ہی چھوڑتی ہوں "
        ‏اپریل 25، 2016
        غلام فرید چوہان اور Dua .نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
    3. غلام فرید چوہان
      غلام فرید چوہان
      سلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں اس فورم میں نیا آیا ہوں آپ بہائیو کا ساتھ رہا تو ان شاء اللہ آپ بہائیو سے کچھ نہ کچھ سیکھ لوگا
      1. Talha Salafi
        Talha Salafi
        السلام علیکم محترم @محمد عامر یونس صاحب میں نے کل یہ سوال کیا تھا کے آج کل مرزا علی کے مقلد اور روافض اس حدیث کو بڑے زور و شور سے پیش کرتے نظر آ رہے ہیں، من كنت مولاه فعلي مولاه
        اور اس حدیث کو لیکر سیّدنا علی رض کی شان میں غلو کر رہے ہیں، تو مجھے اس حدیث کی تمام اسانید کی تحقیق چاہیے تاکہ عوام اس کی حقیقت معلوم ہو سکے؟؟؟؟؟
        ‏ستمبر 23، 2018
    4. محمد عامر یونس
      محمد عامر یونس
      میمون بن مهران رحمہ اللہ كہتے هیں : " شہر میں عالم كی مثال شہر میں میٹھے پانی كے چشمے كی هے
      1. بنت زیب النساء اور غلام فرید چوہان .نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
    5. محمد عامر یونس
      محمد عامر یونس
      ابن تیمیه رحمہ اللہ فرماتے هیں : " تكفیر میں وه لوگ جلدی كرتے هیں جن كی طبیعت پر جهالت غالب هوتی هے _____ "
      1. بنت زیب النساء نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
      2. عاطف
        عاطف
        ماشاءاللہ بہت خوب جناب
        ‏مارچ 21، 2017
    6. محمد عامر یونس
      محمد عامر یونس
      سچ بولنا اور سننا دونوں ہی بہت مشکل کام ہیں، لیکن سچ بولنے سے جو سکون ملتا ہے وہ سکون کوئی چیز نہیں دے سکتی۔
      1. بنت زیب النساء اور ابوامامہ القاضی الرشیدی .نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
      2. عبدالرحمن بھٹی
        عبدالرحمن بھٹی
        سچ بولنا اور سننا دونوں ہی بہت مشکل کام ہیں، لیکن سچ بولنے سے جو سکون ملتا ہے وہ سکون کوئی چیز نہیں دے سکتی۔ یہ دونوں صفات آج کل معدوم ہیں
        ‏ستمبر 21، 2015
    7. محمد عامر یونس
      محمد عامر یونس
      ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻏﻠﻂ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﮯﻧﺰﺩﯾﮏ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﻧﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﺗﮯﮨﯿﮟ
      1. بنت زیب النساء اور ابوامامہ القاضی الرشیدی .نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
      2. عبدالرحمن بھٹی
        عبدالرحمن بھٹی
        غلطی پر ہوتے ہوئے تو معافی مانگ لینے میں ہی آدمی کی نجات ہے معراج تو یہ ہے کہ سچا ہونے کے باوجود تعلق کی خاطر اپنا حق چھوڑ دے۔
        ‏ستمبر 21، 2015
    8. محمد عامر یونس
      محمد عامر یونس
      فرقہ پرستی آدمی کو ضدی اور احمق بنا دیتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ سورج صرف اُس کی کھڑکی سے نظر آتا ہے.!
      1. بنت زیب النساء اور غلام فرید چوہان .نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
      2. عبدالرحمن بھٹی
        عبدالرحمن بھٹی
        فرقہ پرستی آدمی کو ضدی اور احمق ہی نہیں بلکہ فسادی بھی بنا دیتی ہے ۔ اس کی وجہ سے امتِ مسلمہ کو جو نقصان ہورہا ہے وہ ہماری سوچ سے بھی کہیں بڑھ کر ہے
        ‏ستمبر 21، 2015
    9. محمد عامر یونس
      محمد عامر یونس
      اخلاص ایک سمندر ہے،اس کے اندر جواہرات ہیں. شیخ ابو محمد امین اللہ پیشاوری حفظہ اللہ.
      1. غلام فرید چوہان نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
    10. محمد عامر یونس
      محمد عامر یونس
      ضمیر زندہ ہو تو جاگ ہی جاتا ہے کبھی گناہ سے پہلے کبھی گناہ کہ بعد
      1. غلام فرید چوہان نے اس پر شکریہ ادا کیا ہے۔
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    مرد
    سالگرہ:
    ‏ستمبر 15، 1970 (عمر: 49)
    جگہ:
    karachi
    پیشہ:
    job

    دستخط

    فرمانِ باری ہے:

    ''اے ایمان والو! اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی اطاعت کرو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو اور اولی الامر (امراء یا اہل علم) کی بھی، پس اگر تمہارا کسی شے میں تنازع ہوجائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹادو اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو، یہ زیادہ بہتر اور نتیجہ کے اعتبار سے زیادہ اچھا ہے۔'' سورة النساء: ٥٩

    فیس بک اکاونٹ : حق کی طرف رجوع