• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہندوستان

میرا نا محمد ریحان ہے اور عرصہ تک مسلک سلف یعنی غیر مقلدوں کی ترجمانی کی اور مقلدین یعنی دیوبندیوں سے مناظرہ کرنا میرا اہم ترین کام تھا اور اس کار خیر سمجھتا تھا اتفا قاً کہوں یا نصرت باری تعالیٰ کہوں کہ میرے ھاتھ ھمفرے کی ڈائری ہاتھ لگی جس میں عبد الوھاب نجدی کی غلط کاریا اور اس کی مکاریاں اور کس طرح اس نے مملکت سعودیہ میں بغاوت اور افراتفری پھیلائی اور علمائے احناف کو قتل کروایا اور ان کی کتابوں کو نظر اتٓش کیا ،یہ سب دیکھ کر میں نے توبہ کی اور مسلک احناف کو اختیار کرلیا اللہ تعالیٰ مجھے معاف فرمائے

اکا بر کی اور علما کی قدر کرنا خصوصا احناف کی
جگہ
دھلی اندیا
Occupation
درس و تدریس
Top