• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. آ

    حنفی راوی والی حديث کا حکم

    حدیث کے صحیح ہونے کی ایک شرط یہ بھی ہے کہ راوی عادل اور ثقہ ہو ۔ دوسری طرف اس فورم اور اس ویب سائٹ پر موجود کتب پر احناف پر مختلف الزمات لگے ہیں۔ کبھی ان کی فقہ کی کتاب کو خود ساختہ اسلام کہا گیا ۔ کہیں الزام لگا امام ابو حنیفہ کے فتوے قرآن کے خلاف ہیں اور کہیں الزام لگا کہ احناف قراں و حدیث...
  2. آ

    تراویح

    آج کل اہل حدیث باجماعت 8 رکعات تراویح میں رمضان میں قراں ختم کرتے ہیں ۔ اس کا کیا ثبوت ہے ؟ قرآن وحدیث سے جواب دیں ۔
  3. آ

    حديث کی صحت

    اگر کسی حدیث کے راوی میں کوئی راوی حنفی ، شافعی ، مالکی یا حنبلی ہو تو کیا وہ حدیث صحیح ہو گی یا ضعیف ۔ یا اس میں میں کچھ تفصیل ہے ؟
  4. آ

    بخاری اور احناف

  5. آ

    اہل حدیث عالم کی کرامت

  6. آ

    ایک انتظامی تجویز

    آپ حضرات نے یہ فورم ایک ایک منہج کی ترویج کے لئیے چلایا ہے ۔ لیکن اس میں جو سیکشن خالص دینی امور سے متعلق ہے اس میں ہر ایک کو جواب دینے کی آذادی نہیں ہونی چاہئیے ۔ دیکھیئیے کسی بھی مسلک کے علماء میں اختلاف ہوتا ہے ۔ اور بعض اوقات یہ اختلاف بہت شدت بھی اختیار کرتا ہے ۔ اس اختلاف کو علماء ہی سمجھ...
  7. آ

    علماء اہل حدیث

    مجھے کچھ عرصہ پہلے کہ بر صغیر کے علماء اہل حدیث کے نام اور ان کے فتاوی اور دیگر کتب کے نام مل سکتے ہیں ؟ میرا مطلب ہے اہل حدیث کے وہ علماء جو اشرف علی تھانوی یا رشید احمد گنگوہی وغیرہ کے معاصر علماء ہوں ۔ کیا ان کی کتب کے نام اور فتاوی کتب کا نام بھی مل سکتا ہے ؟
  8. آ

    مکتبہ کے نام

    کتاب و سنت ڈاٹ کام پر بہت سی کتب اپلوڈ کی گئی ہیں ۔ ان میں سے بہت سی کتب میں نے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھی ہیں ۔ ایکن میں ان کو اپنے پاس کتابی شکل میں بھی رکھنا چاہتا ہوں ۔ میری ممبران حضرات سے گذارش ہے کہ آپ حضرات مجھے کراچی کے ایسےکتب خانوں کے متعلق بتادیں جہاں پر ان کتب کے ملنے کا امکان ہو ۔...
  9. آ

    صحیح حدیث

    ایک عام مسلمان جو عربی نھیں جانتا صحیح اور ضعیف حدیث میں کیسے فرق کرسکتا ھے ؟
  10. آ

    ترک رفع الیدین

    تارکین رفع الیدین کے تمام شبہات کا ایک تاریخی اوردندان شکن جواب تارکین رفع الیدین کا تاریخی دندان شکن جواب کے نام سے ایک تھریڈ شروع ہوا تھا ۔ میں نے کچھ پوسٹ اس میں کی تھیں لیکن والد صاحب کے آپریشن ، میرے چھوٹے بیٹے کی بار بار بیماری اور آفس میں آڈٹ کی وجھ سے میں کچھ دن پوسٹ نہ کرسکا جب...
  11. آ

    دعا کی اپیل

    السلام علیکم میرے والد صاحب کا ھرنیا کا آپریشن ھوا ھے ان کی صحت یابی کے لیئے خصوصی دعا کی اپیل ھے اس کے علاوہ میرا چھوٹا بیٹا اکثربیشتر بیمار ھوجاتا ھے اس کی صحت کے لئے بھی خصوصی دعا کی اپیل ھے۔
  12. آ

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    عن وائل بن حجر قال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سجد وضع ركبتيه قبل يديه وإذا نهض رفع يديه قبل ركبتيه أخرجه أبو داود والنسائي والترمذي حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ھیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ سجدہ کرتے اپنے گھٹنے اپنے ھاتھوں سے پہلے ( زمین ) پر...
Top