• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. د

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل

    ہم اللہ تعالیٰ سے سوال کرتے ہیں کہ امت اسلامیہ کے لئے ایسے عقل مند نوجوان پیدا فرمائے جومعاملات و افکار، اشخاص اور گروہوں کا وزن ایسے حق کے ترازو سے کریں جو شریعت محمدی اور عقل مند افراد کےمثل ہو۔ او راندھے مہربانوں کورہنما نہ بنایا جائے او ران کے کھوکھلے نعروں سے دھوکہ نہ کھایا جائے جوبعض اوقات...
  2. د

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل

    فی الوقت ہم کو ان مخالفین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے اصولوں کو پہچاننا ہوگا۔ احکام دین کی پابندی، سنت نبوی سے رہنمائی حاصل کرنے، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرتے ہوئے یہ کام تعلیم، دعوت، تذکیر اورتربیت کی غرض سے کیا جائے۔ شرعی دلائل کے مخالف ہنگامہ آرائی اور بے راہ روی سے دور رہتے ہوئے۔ شرعی...
  3. د

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل

    او ر مطرف بن عبداللہ کے قول کا بھی یہی مفہوم ہے۔ ''معاملات میں سب سے بہتر ین رویہ وہ ہے جو معتدل اور متوسط ہو جیسے دو برائیوں کے درمیان اچھائی ہوتی ہے۔'' اور ان اقوال سے یہی بات معلوم ہوتی ہے کہ جوشخص افراط و تفریط سے الگ ہوگیا وہ ہدایت پاگیا۔ متشدد مسلمانوں کےساتھ کیا رویہ اختیار کیا جائے؟ یہ...
  4. د

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل

    اور علامہ ابن قیم فرماتے ہیں: اور علامہ شنقیطی فرماتے ہیں:
  5. د

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل

    ان حالات میں کیا کرنا چاہیے؟ ہماری نزدیک ان حالات میں امت محمدیہ کے ہر فرد پر واجب ہے کہ وہ مضبوط، علمی اور محفوظ تطبیقی راستے کو اپنائے،دوسروں کو اس کی نصیحت کرے اور اس کی طرف دعوت دے ۔ اس کے علاوہ لوگوں کا اپنی خود غرضیوں اور فساد انگیزیوں میں مشغول ہونا، اللہ کے بتائے ہوئے دین سے انحراف ہے۔...
  6. د

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل

    لہذا ان حالات سے خلاصی کا راستہ یہ نہیں ہے کہ عسکری انقلاب کےذریعہ سے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کردیا جائے۔ جیسے کہ بعض لوگوں کا یہ وہم ہے۔یہ تو عصر حاضر کے انوکھے کاموں میں سے ہے ۔ اس طریقے سے ان شرعی نصوص کی بھی مخالفت ہوتی ہےجن میں تبدیلی کا حکم دیاگیا ہے۔لہذا اس اساسی قاعدے پر بنیاد رکھتے ہوئے...
  7. د

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل

    معاشرے میں اس طرح کی باغیانہ روش کے نتائج یہ نکلتے ہیں کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے دروازے بالکل ہی بند ہوجاتے ہیں۔ اور اگر آپ اس فریضے سےعہدہ برآ ہونے کی کوشش بھی کرنے لگیں تو کوئی مثبت یا منفی نتائج برآمد نہیں کرپاتے۔ جبکہ ان جذباتی لوگوں کی اکثریت شرعی دلائل سےعاری ہوتی ہے۔ بلکہ ان کے...
  8. د

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل

    اور امام آجری نقل فرماتے ہیں: «عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ، صَاحِبُ الطَّعَامِ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ أَيَّامَ يَزِيدَ بْنِ الْمُهَلَّبِ قَالَ: وَأَتَاهُ رَهْطٌ فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَلْزَمُوا بُيُوتَهُمْ [ص:374]، وَيُغْلِقُوا عَلَيْهِمْ أَبْوَابَهُمْ، ثُمَّ قَالَ: " وَاللَّهِ لَوْ أَنَّ النَّاسَ إِذَا...
  9. د

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل

    فتنوں کےایام میں سلف کا طرز عمل حافظ عبدالماجد فتنےاور خواہش پرستی کےایام میں اُمت کے سلف صالحین کا طریقہ یہ رہاہے کہ فتنوں سے دوری، خواہشات سے اجتناب، صبر و استقامت ا ور اطاعت شعاری کا راستہ اختیار کیا جائے۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے:
  10. د

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نام: دوست محمد غفاری ضلع ڈیرہ غازی خان
Top