• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ص

    تبلیغی جماعت

    بالکل درست فرما رہے ہیں کہ آ جکل نام تو اسلام کا ہی بدنام ہو رہا ہے، کیا ان سب لوگوں کو پاکستان کا ہی رخ کرنا ہوتا ہے، David Hicks تو اسلام سے بھی دستبردار ہو گیا، اور یہ Omer Padilla نہیں، بلکہ اسکا نام Jose Padilla تھا، اسلام قبول کرنے کہ بعد نام کو بدل کر ابراہیم رکھ لیا، John Walker Lindh نے...
  2. ص

    ہماری مسلمان ماؤں بہنوں پہ اتنا ظلم و تشدد دیکھ نہیں سکتے شام میں اسدی جیل میں خواتین پر تشدد !!

    کسی کو بھی تعزیت کا نشانہ بنانا غلط بات اور ایک عورت کو مارنا پیٹنا یہ تو بالکل بزدلی کی نشانی ہے۔ کسی کو معلوم ہوا کہ اس بیچاری کا کیا بنا۔ بھائی شام میں سب مسلمان ہی مسلمانوں کا خون چوس رہے ہیں۔ شامی مجاہدین بھی آپس میں لڑنا شروع ہو چکے ہوئے ہیں۔ میرے خیال میں اتحاد ہر جگہ ختم ہو چکا ہوا ہے،...
  3. ص

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    بچے سب معصوم ہوتے ہیں مگر یہ بچے طالبان کے نہیں ہیں - سچ یہ ہے کہ طالبان افغانستان میں پٹ کر پاکستان کی طرف بھاگتے ہیں اور اپنی شامت پاکستانی بچوں پر لاتے ہیں
  4. ص

    شیعہ سنی فساد کی تشخیص اور علاج

    نفرتیں تو سدا سے اس معاشرے میں پیوستہ ہیں مگر عوام کا ایک بڑا المیہ تعلیم کی کمی اور روزگار کی عدم فراہمی ہے - جب نوجوانوں کے پاس بیکار وقت وافر مقدار میں میسر ہوگا تو پھر جزبات کا اظہار تشدد کی صورت ہی ہوگا - ملکی ترقی اور روزگار کی فراہمی کے لئے سرمایہ کاری لازم ہے اور ان سب کے لئے امن ضروری...
  5. ص

    پاکستان میں سینئر فوجی افسران پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا حملہ

    حرب بھائی آپ نے تو ساری الجھن ہی سلجھا دی۔ خود ہی بتائیے کہ اگر طالبان کے راج سے دنیا کے سارے ‏غم سلجھ جائیں تو حکومت کی ضرورت ہی کیا رہتی ہے۔ بلکہ ایک مثال ہی لے لیجیے کہ جب افغانستان میں طالبان کا راج تھا تو انہوں نے ایسا کیا کما لیا کہ ہمیں انکے کدموں کے نشان پر چلنا چاہیے۔ سوات میں کیا ایسا...
  6. ص

    بچپن کے دن

    بھائی واقعی ہی بہت ہی زبردست اور پیاری وڈیو ہے، لیکن مجاہدین اپنے بجوں کو گھسیٹ کر شام جیسی خطرناک جگہ پر کیوں جا رہے ہیں؟ کیا انہیں اپنے خون کا احساس نہیں ہے؟
  7. ص

    شیعہ سنی فساد کی تشخیص اور علاج

    ویسے عبدہ جی، رسول اللہ نے بھی کعبے کے سوا کہیں بھی دوسرے مزاہب کے نشانوں پر حملے نہیں کیے۔ یہ کہنا کہ طالبان کے حملے جائز ہیں، تھوڑی سی عجیب بات ہے۔ بلکہ کسی کا بلاوجہ کسی پر حملہ آور ہونا سراسر غلط بات ہے، چاہے وہ شعیہ یا سنی ہی کیوں نا ہوں۔ جب طالبان حملے کرتے ہیں، وہ بوڑھے اور بچوں میں فرق...
  8. ص

    شیعہ سنی فساد کی تشخیص اور علاج

    بھائی میں آپ کی بات سے سراسر متفق نہیں ہوں کہ دوسری طرف کو طالبان کا سپورٹ حاصل ہے، بلکہ جب طالبان خودکش حملے کرتے ہیں تو وہ شناختی کارڈ تھوڑی دیکھتے ہیں۔ یہ سب کی کھلے عام دھلائی کر دیتے ہیں،اب یہ ہی دیکھیے کہ انہوں نے کتنے مزاروں پر حملہ کیا، مزار پر تو سنی اور شعیہ دونوں ہی جاتے ہیں۔
  9. ص

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    بھائی، تالی دونوں ہاتھوں سے ہی بجتی ہے ۔۔۔ طالبان دوسروں کو مارتے ہیں تو وہ مرتے ہیں۔ – اب تو آپ یہ نہ کہیں کہ وہ بالکل معصوم ہیں
  10. ص

    کُتے کی موت بھی اب شہادت!!!!

    بھای، تو کیا آپ کے خیال میں طالبان جو کہ اپنے ہی مسلمان لوگوں کو بازاروں ، مسجدوں میں خود کش حملوں کے ذريے قتل کرواتے ہیں- تو کیا یہ شہید ہیں؟
Top