• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    امام ابو حنیفہ اہل رائے اور اہل حدیث

    تھذیب تو آپ کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری تبھی تو سلام کرنے کے بجائے مجھے سیدہا جاہل کہا۔۔۔۔ حالانکہ آپ خود کم عقل ہین۔۔ اور مجھے زیادہ تہذیب مت سکھائیں ورنہ آپ کے اساتذہ کی تہذیب یہاں سب کے سامنے کھول کہ رکھ دوں گا
  2. ا

    امام ابو حنیفہ اہل رائے اور اہل حدیث

    اپنا موٹا دماغ استعمال کریں اور میرے اس تنقیدی جملہ کو سمجھنے کی کوشش کریں۔اگر آپ کو سمجھ نہیں آتی تو مجھے شیعہ راٖفضی کہنے کے بجائے اپنی کم عقلی پر ماتم کریں۔ انشاءاللہ افاقہ ہوگا۔۔ میری یہاں بھت سی پوسٹس ہیں پڑھ کر دیکھیں کیا میں واقعی شیعہ ہوں ؟؟
  3. ا

    امام ابو حنیفہ اہل رائے اور اہل حدیث

    بلکل صحیح فرمایا آپ نے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہی ہوتی ۔۔ آپ کی لیول تو یہ ہے کہ بنا سوچے جو منے منھ میں آرہا ہے بکے جا رہے ہیں ۔۔ لیکن کیا آپ نے میری یہاں پوسٹس پڑھنے کی زحمت کی ہے یا پھر مجھ پر قادیانی اور شیعہ ہونے کا جھوٹہ الزام لگا رہے ہیں۔۔ اس پر آپ کو اللہ تعالی کے سامنے قیامت کے دن حساب...
  4. ا

    امام ابو حنیفہ اہل رائے اور اہل حدیث

    السلام علیکم مجھے جال وغیرہ کہنے سے پہلے آپ میری پوسٹ کا مطلب سمجھنے سے قاصر رہے۔یہ ایک تنقیدی جملہ تھا جس کو آپ جیسے مفکر حضرات سمجھ نہیں سکے۔۔۔۔ یہ اہل حدیث کا فورم ہے ۔ رہی بات میری تو الحمداللہ آپ میری پوسٹس پڑھ سکتے ہیں آپ کو ایک حنفی کا رد کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔ میں ایک حنفی ہوں
  5. ا

    امام ابو حنیفہ اہل رائے اور اہل حدیث

    السلام علیکم مجھے جال وغیرہ کہنے سے پہلے آپ میری پوسٹ کا مطلب سمجھنے سے قاصر رہے۔یہ ایک تنقیدی جملہ تھا جس کو آپ جیسے مفکر حضرات سمجھ نہیں سکے۔۔۔۔ یہ اہل حدیث کا فورم ہے ۔ رہی بات میری تو الحمداللہ آپ میری پوسٹس پڑھ سکتے ہیں آپ کو ایک حنفی کا رد کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔ میں ایک حنفی ہوں
  6. ا

    سفرنامہ ابن بطوطہ کی ایک حکایت اور ابن تیمیہ کے موقف کی وضاحت

    ابن بطوطہ کے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں لکھی ایک غلطی کو پکڑ کر آپ نے اس کے بے حد قیمتی دنیا کی معلومات کو ردی نہین بناسکتے ہوسکتا ہے اس نے ابن تیمیہ کا واقعہ کسی سے سنا ہو خود نہ دیکھا ہو۔۔ لیکن اس نے کئی مملک کی تاریخ من و عن صحیح بیان کی ہے ۔۔۔ اور یاد رہے اس نے یہ سفر مراکش پھنچنے کے...
  7. ا

    تاریخ الکامل -ابن اثیر -اردو ترجمہ سات جلد - ڈائونلوڈ کریں

    خلافت راشدہ کے متعلق جلدیں نہیں ہیں ؟
  8. ا

    چین کے مظلوم مسلمان اور ہمارے حکمران

    پاکستان نے باقائدہ چائنہ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے کہ یہ چائنہ کا اندرونی معاملہ ہے ۔۔ تو پھر سوال یہ کہ افغانستان یا دوسرے مملک میں کیوں دراندازی کی جاتی ہے۔۔
  9. ا

    چین کے مظلوم مسلمان اور ہمارے حکمران

    پاکستان حکومت کو اس پر چین سے بات کرنی چاہئے ، ترکی اس پر کھل کر بات کرتا ہے۔
  10. ا

    اباضی فرقہ کون ہیں؟

    شکریہ شیخ لیکن اس نے بہت سی چیزیں بلکل ہی صحیح لکھی ہیں۔ خیر وہ ایک سیاح تھا اور مرچ مصالہ کے بغیر اس کی باتیں کون سنتا ہوگا۔
  11. ا

    اباضی فرقہ کون ہیں؟

    ابن بطوطہ جب اومان گیا تھا تو اس نے ان کی مسجد میں جمعہ نماز پڑھنے گیا تودیکھا کہ امام نماز حضرت علی و عثمان رضہ اور معاویہ رضہ کو برا بھلا کہ رہا تھا۔ یہی وہ اباضی فرقہ تھا اور آج تک وہیں ہیں جو کہ خارجیوں کی اس دنیا میں آخری نشانی ہیں
  12. ا

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا قول صحیح ہوگا لیکن میرے بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کئی احادیث انہیں فسخ بیعت سے منع کرتی ہین اور ایک تو سیدنا ابن عمر رضہ نے انہیں سنا بھی دی تھی اور صحابہ کا بیعت فسخ نہ کرنا اور نعمان بن بشیر رضہ کا مدینہ تشریف لانا اور انہین سمجھانا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ...
  13. ا

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    اگر بات حق نا حق کی نہیں ان صحابہ اکرام نے نہ تو شامیوں کے لڑے نہ ان کے لئے لڑے لیکن اپنی بیعت فسخ نہیں کی۔ دوسری بات یہ کہ مدینہ والوں ڈرانے کی وعید انہوں امیر المومنین عثمان رضہ کے قاتلین کو کیں تھیں۔کیوں کہ انہیں نے واقعی میں مدینہ والوں کے ظلم کیا تھا ۔ کیوں کہ واقعہ حرہ میں مدینہ والے...
  14. ا

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    عمرو بن العاص رضہ ، اور سعد بن ابی وقاص رضہ یزید کی ولی عہدی سے بھی پہلے وفات پاچکے تھے تو بیعت کا سوال کیا۔۔ ابن عباس رضہ و ابن عمر رضہ ، انس بن مالک رضہ ، ابو سعید الخدری رضہ ، ابو واقد اللیثی رضہ ، جابر بن عبداللہ رضہ ، ابی السلمہ الاکوع رضہ ، نعمان بن بشیر رضہ ،عبداللہ بن جعفر رضہ یہ وہ...
  15. ا

    دو اہلحدیث علماء کے درمیان اختلاف

    کیا کسی کے فوت ہونے کے بعد ان سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا۔ بدزبانی اور بد تھذیبی نہیں علمی اختلا ف ؟؟
  16. ا

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے کچھ لو گ دین ابراہیم پر موجود تھے اور خؤد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی ۔ دوسرے لوگ زید بن عمرہ بن نفیل اور کچھ اور تھے جو بت پرست نہیں تھے اور اللہ تعالی سے دعا کرتے تھے کہ ہمیں ابراہیم علیہ السلام کا صحیح دین معلوم نہیں ورنہ اسی طرح آپ کی اطاعت...
  17. ا

    کیا مشہور مفسر اور مؤرخ امام محمد بن جریرطبری رحمہ اللہ رافضی ہیں ؟

    حافظ ابو جعفر محمد ابن جریر بن یزید طبری رحمہ اللہ اور دوسرے صاحب تھے ابو جعفر محمد بن جریر بن رستم دوسرے والے رافضی تھے انہوں کچھ کتب بھی لکھیں جیسے روائت اہل بیت اور مسترشد فی االامامہ لکھیں اور ایک نام ہونے کی وجہ سے بھت سے علمائ کو مغالطہ ہوا لیکن اصل میں انہین شیعہ حنابلہ نے کہا تھا اس...
  18. ا

    قراءت کے لیے کچھ معلومات!!!

    السلام علیکم حافظ ابو یحی نور پوری نے آن لائن قرآت اور عالم کورس شروع کیا ہے جو کہ بہت زبردست ہے آپ وہیں ورچوئل کلاس میں ایک مقرر استاد سے قرات سیکھ سکتے ہیں اس کا لینک ہے http://virtualislamicuniversity.com/
  19. ا

    علی رضی اللہ عنہ کا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گروہ پر بدعا کرنا بسند صحیح

    اگر صحیح مان بھی لیں تو کم سے کم یہی بنتا ہے کہ علی رضہ کی بد دعا سے معاویہ رضہ کو خلافت مل گئی۔۔۔بلاشبہ خلافت کا وزن بہت زیادہ ہے
Top