• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ایمان کے اجزاء پر مکالمہ

    باقی پیارے بھائی مسئلہ ایمان پر نیا دھاگا کھولنے کی ضرورت نہ تھی پہلے ہی امت اس مسئلہ بہت کچھ کہہ چکی،مگر امت میں باہم اختلاف ہونے کہ باوجود ہر فریق ایک دوسرے کی قدر کرتا ہے سو میں اور آپ یہاں کچھ نیا نہیں ثابت کرسکیں گے اور یہ کہ میرے پاس وقت بھی نہیں ہوتا ۔ یہاں پردیس میں رزق کی تلاش سے ہی...
  2. ا

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    اسلام علیکم بھائی ! پیارے بھائی بات کچھ الجھ سی گئی ہے خیر سلجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یعنی جب آپ یہ فرماتے ہیں کہ ۔۔"ہمارے ہاں ایمان دل سے تصدیق یعنی عقیدہ پر بھی مشتمل ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ ایمان قول سے بھی ہوتا ہے اور فعل سے بھی ہوتا ہے" یعنی اگر آپکے نزدیک ایمان کا تحقق فقط ظاہری اعمال سے...
  3. ا

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    اسلام علیکم بھائی! لگتا ہے آپکو میری بات سمجھ میں نہیں آرہی یا پھر میں اتنا نالائق ہوں کہ سمجھا نہیں پا رہا خیر چلیئے بات کو اور آسان کرتے ہیں آپ نے قادری رانا بھائی سے بات کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ۔۔۔"ہمارے نزدیک خالی عقیدہ یا دلی نظریہ ہی شرک نہیں ہوتا بلکہ قول اور عمل بھی شرکیہ ہوتا ہے" اوپر...
  4. ا

    کیا کسی اچھے شیخ کی بیعت ضروری ہے ۔۔۔۔

    میری ناقص رائے میں تو ضروری نہیں ہے ۔والسلام
  5. ا

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    اسلام علیکم برادرم ! سب سے پہلے تو داعی کو سلام کرنا چاہیے کیونکہ یہ عمل صالح ہے اور(داعی کے مؤقف کہ مطابق حقیقت ایمان میں داخل ہونے کی وجہ سے بذات خود) ایمان ہے اور مرتبہ اسکا سنت ہے جبکہ اس سے بھی بڑھ کرجو کوئی پہلے سلام کرئے اسکے سلام کا جواب دینا چاہیے کیونکہ یہ "سنت واجبہ "ہے خاص طور پر...
  6. ا

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    اسلام علیکم بھائی آپ نے اپنی بات کی دلیل کوئی نہیں دی ؟؟؟ یعنی جو اصول آپ نے بیان فرمایا ہے اسکی دلیل کیا ہے ؟؟؟ پہلے اپنے اصول کی دلیل دیں پھر باقی سوالات مجھے بھی آپ سے کرنے ہیں امید ہے برا نہیں منائیں گے اور جواب دیں گے ۔والسلام
Top