جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء,,,
لیکن پہر بھی یہ سوال بہت ہی اہم ہے,,,,کونکہ ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں غیر مسلموں کی اکثریت ہے تو ان سے بناؤ رکھنے کے لئیے ہمارے مسلم لیڈران کو HAPPY DIWAALI کہنی پڑتی ہے,,,,دوسری بات ہمارے نائب صدر جمہوریہ مسلم اگر ہیں,,,اور چونکہ ہم ایک سیکولر ملک میں ہیں...