• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. س

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    ما شاء اللہ! اچھی بحث کا آغاز ہوا۔ خیر، ادھر میں دو تین باتوں کا ذکر کرنا چاہوں گا۔ ۱۔ سیّد علی ہجویری محدثین میں شمار نہیں ہوتے۔ اس لیے اگر اُن سے کوئی ضعیف یا موضوع حدیث آئی ہے تو کوئی بڑی بات نہیں۔ اس کی تحقیق کر کے وضاحت کی جا سکتی ہے۔ جیسے وضائفِ اسلامی پر حافظ زبیر علی زئی صاحب نے تحقیق کی...
  2. س

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    وعلیکم السلام۔ میں نے ابتداء میں ہی ڈاکٹر اسرار صاحب کے رسالے کا حوالہ دیا۔ پہلے اُسے پڑھ لیں، پھر کہیے گا کہ تصوف اسلامی ہے یا غیرِ اسلامی، شرعی ہے یا غیرِ شرعی۔ انہوں نے اپنی بات کا آغاز ہی حدیثِ جبریل سے کیا اور ثابت کیا کہ جس چیز کو اُس میں احسان کہا جا رہا ہے، وہی تصوف ہے۔ یہ تو ہو گئی دلیل...
  3. س

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    اب اگر آپ کہیں کے تصوف کا لفظ قرآن و حدیث سے لا کے دکھائیں تو جناب ’’اہلِ حدیث‘‘ یا ’’وہابی‘‘ لفظ قرآن و حدیث سے پیش کریں۔ جو جواب آپ کا ہو گا وہی ہمارا ہو گا۔ ان شاء اللہ۔
  4. س

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    جناب! ہم نے بھی یہی ثابت کیا ہے کہ جو طریقہ کتاب و سنت سے مطابقت رکھے گا، وہی تصوف کہلائے گا۔ اب آپ قرآن و سنت سے اہلِ حدیث فرقے کی دلیل دیں۔ کیا دیں گے؟ یہی نا کہ یہ شریعت ہے اور ہم اس پر چل رہے ہیں اور اس کے خلاف کچھ نہیں کر رہے۔ تو جناب! ہم نے کیا ثابت کیا ہے؟
  5. س

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    جناب! آج تک اسلامی اور غیر اسلامی تصوف سنا تھا۔ یہ تصوف کب سے مقلد بن گیا؟ آپ کے علم کی داد دینا ہو گی۔ کیا سیّد علی ہجویری، فضیل بن عیاض، ابراہیم ادہم ابو سلیمان دارانی، معروف کرخی، سری سقطی، جنید بغدادی، شیخ سیّد عبد القادر جیلانی، شیخ حماد، شیخ ابو البیان وغیرہ حنفی تھے؟؟؟ کیا ان کی تعلیمات...
  6. س

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    امید کرتا ہوں کہ یہ آخری تبصرہ اگرچہ میرے تبصروں کے بعد آیا ہے مگر میرے تبصروں پر تبصرہ نہیں کیونکہ میں نے اپنے تبصروں میں جن چیزوں کی نشاندہی کی ہے اُس کا ذکر اس تبصرے میں موجود ہی نہیں۔ براہِ کرم، محمد طارق عبد اللہ صاحب اس چیز کی وضاحت کر دیں کہ یہ تبصرہ اصل عنوان پر ہے یہ میرے تبصرے کا جواب...
  7. س

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    ایک اور اہم چیز کا ذکر کرنا تو میں بھول ہی گیا تھا۔ شاید شاہد نذیر صاحب نے اپنی دشمنی میں صرف مواد ہی اکٹھا کرنے پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کر رکھی تھی، قطع نظر اس سے کہ وہ کتاب معتبر بھی ہے یا محض ردّی کا حصہ ہے۔ جناب نے تذکرہ غوثیہ، جو غوث علی شاہ پر ہے، کا ذکر کیا۔ یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ جو...
  8. س

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    انتہائی افسوس ناک بات ہے کہ شاہد نذیر صاحب نے فضول میں ہی اتنی محنت کر دی۔ ایک ایک لفظ تو نہیں پڑھا لیکن جو پڑھا اُس سے یہ بات تو واضح ہو گئی کہ جناب نے یا تو اصل کتابوں کا مطالعہ نہیں کیا اور اِدھر اُدھر سے حوالہ جات اکٹھے کر کے لگا دیئے یا پھر شاید انہوں نے جلدی میں سوچنے کے لیے کوئی وقت ہی...
Top