• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    دیوان صوفیاء

    محترم بھائی! آپ صرف آیت قرآنی پر غور فرمائیں میرے کہنے کا مقصد وہی ہے جو آیت قرآنی میں بیان کیا گیا۔ عین ممکن ہے مجھے آپ کے مضمون سے اختلاف ہو مگر بجائے اس کے کہ میں جارحانہ انداز میں گفتگو کروں ناصحانہ انداز زیادہ سود مند ثابت ہو گا۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن مجید میں تبلیغ و دعوت کے مدارج بیان...
  2. م

    دیوان صوفیاء

    محترم میں آپ کی اس بات سے تو متفق ہوں مگر انداز سے نہیں۔ کیا آپ نے قرآن مجید کی یہ آیت نہیں پڑھی! ادع الی سبیل ربک بالحکمۃ و الموعظۃ الحسنۃ و جادلھم بالتی ھی احسن۔
  3. م

    سنن ابو داود کا سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کریں۔

    ما شاء اللہ محمد ارسلان بھائی شیئرنگ کا بہت شکریہ۔ اگر اس سافٹ ویئر کے بارے میں کچھ وضاحت یہاں درج کر دیں تو قارئین کے لیے آسانی رہے گی۔
  4. م

    صوفیاء کی برصغیر میں آمد از عبد الرحمن کیلانی

    دراصل اسلام کے برصغیر میں داخل ہونے کی بات ہی نہیں چل رہی بات تو یہ ہو رہی ہے کہ آیا کسی بزرگ، ولی یا صوفی نے برصغیر میں فروغ اسلام کے لیے کچھ کام کیا یا نہیں۔ تو میرا جواب بہر صورت اثبات میں ہوگا۔ کیونکہ جتنے بھی تاریخ نویس ہو گزرے ہیں جنہوں نے برصغیر کی تاریخ لکھی، بعضوں نے ملفوظات کو مرتب...
  5. م

    صوفیاء کی برصغیر میں آمد از عبد الرحمن کیلانی

    ''اہل تصوف خصوصاً ہندوستان کے صوفیائے عظام نے اسلام کو وہ رونق بخشی اور بجائے تیر و تلوار کے محض حسن عمل اور اخلاق محمدی کے ذریعے اس کی وہ اشاعت کی کہ ہندوستان کے سات کروڑ مسلمانوں میں چھ کروڑ یقیناًان ہی بزرگوں کے فیوض و برکات کا نتیجہ ہیں۔'' حیات اقبال کی گمشدہ کڑیاں، محمد عبد اللہ...
  6. م

    صوفیاء کی برصغیر میں آمد از عبد الرحمن کیلانی

    گوگل سرچ کے دوران آج اس لنک پر پہنچا تو یہاں محدث فورم پر یہ مضمون پڑھنے کو ملا اسی لیے بہت تاخیر کے باوجود یہاں گذارش کرنا چاہوں گا کہ وہ لوگ جو ابتدائی زمانہ میں برصغیر تشریف لائے اور اسلام کے فروغ میں کردار ادا کیا۔ وہ نیکو کار بھی تھے، پاک باز بھی، ایماندار بھی تھے اور خلق محمدی ﷺ کا نمونہ...
  7. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    حضرت میں نے کیا ترجمہ کرنا ہے میں تو ان پڑھ سا آدمی ہوں بہر حال میں آپ کے دوسرے ترجمے سے اتفاق کرتا ہوں۔ ’’اور تحقیق اللہ تعالی ان کو اس محبت اور محنت پر ثواب دے گا لیکن بدعت پر نہیں‘‘ کس میلاد کی اسلام اجازت دیتا ہے اور کس میلاد کی اسلام اجازت نہیں دیتا؟ ذرا وضاحت فرما دیں! والله قد...
  8. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    محترمی! آپ نے ترجمہ درست نہیں کیا تھا اور اب آپ مان بھی نہیں رہے۔۔۔ "]ابن تیمیہ کے نزدیک یہ بات متحقق تھی کہ میلاد منانے پر ثواب ملتا ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ شاید ثواب ملے گا۔ پس اسی بات کو ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے کوٹ کیا اپنے موقف کی تائید میں،میرے خیال میں آپ بات بالکل سمجھ چکے ہیں اور...
  9. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    باقی رہ گئی بات ڈاکٹر صاحب کی علمی دیانت کی تو اس حوالے سے میرے ذہن میں جو بات آئی تھی وہ میں نے بیان کر دی۔۔۔۔ اب آپ اسے سمجھنا نہیں چاہ رہے تو یہ آپ پر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    سلام مسنون! کلیم بھائی! میں آپ کے لیے سخت جملے اس لیے استعمال کیے کہ جب میں ایک بات کہہ چکا تھا کہ جب تک ابن تیمیہ کی کتاب میرے پاس نہیں آ جاتی میں اس پر تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں تو پھر آپ کو کچھ دیر انتظار کرنا چاہیے تھا!! امید کرتا ہوں کہ آپ نے میری بات کا برا نہیں منایا ہوں گا! میرا خیال...
  11. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    آپ خوامخواہ ہی بات کو طول دے رہے ہیں۔اب جو آپ نے ترجمہ کیا اور پہلے والے ترجمے کا موازنہ کر لیجئے اور اپنی علمی دیانت بھی دیکھ لیں!!!
  12. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    میں نے آپ کے نقل کردہ ترجمے کے حوالے سے اپنے تحفظ کا اظہار کر دیا تھا شاید میں بات واضح نہیں کر سکا۔۔۔ میرا اعتراض یہ تھا کہ آپ نے ابن تیمیہٌ کی عبارت میں شاید کا ترجمہ کیا جو کہ میرے نزدیک ٹھیک معلوم نہیں ہوتا! اگر سیاق و سباق کے حوالے سے آپ کو شاید ترجمہ کرنا بھی تھا تو آپ بریکٹ کا استعمال...
  13. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    ہماری لائبریری میں شاید اس کتاب کر ترجمہ پڑا ہے۔اگر آپ کو آن لائن عربی ٹیکسٹ میں یہ کتاب ملے تو ضرور لنک دیجئے گا۔۔ شکریہ!
  14. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    آپ کے ترجمے سے مجھے کسی قدر اختلاف ہے کیوں کہ یہاں کوئی ایسا لفظ موجود نہیں جس کا معنی آپ نے شاید کیا ہے۔۔ اگر علامہ ابن تیمیہؒ کو یہاں شاید کا مفہوم پیدا کرنا ہوتا تو یقینا وہ اس مفہوم کو ادا کرنے کے لیے ایسا کوئی لفظ استعمال کر سکتے تھے جس کا مفہوم ان کی منشا کے مطابق ہوتا۔۔۔۔۔ جہاں تک آپ...
  15. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    کلیم صاحب! بالتفصیل جواب کا بہت شکریہ! میں ابن تیمیہؒ کی کتاب ڈھونڈ رہا ہوں تاکہ کتاب ڈھونڈ کر خود سے مطالعہ کر سکوں۔ باقی آپ نے میرے سورس کا جو لنک دیا اس کا بہت شکریہ! ویسے میں نے یہ مواد وہاں سے نہیں لیا تھا بہر حال وہ مواد بھی میرے لیے کافی فائدے مند رہے گا۔ آپ سے میں نے تنقیدی نقطہ نظر...
  16. م

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    بہت شکریہ! حضرت کون سے علماء اور کون سی عدالتیں؟؟؟؟ میں نے استفسار کیا تھا!!! یہ اوباما اور بش کب سے آپ کے سرداروں میں سے ہو گئے؟؟؟ اوبا و بش کے کہنے یا نہ کہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔۔ بات ان لوگوں کے عمل کی ہے ہم تو ظاہر کو دیکھیں گے۔ ۔۔۔۔۔ اب یہ عالمی طاقتوں کی سازش ہے یا کچھ اور...
  17. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    گڈ مسلم اور حافظ نوید آپ سے سوال میں نے کیا ہی نہیں تھا آپ تو ویسے ہی آپے سے باہر ہو رہے ہیں!!!!! باقی رہ گئی بات شیخ فی الاسلام والی تو یہ گڈ مسلم مجھے تو آپ شیخ فی الاسلام لگ رہے ہیں!! میرا سوال کلیم حیدر سے ہے اور وہ ابھی تک قائم ہے: والله قد يثيبهم على هذه المحبة والاجتهاد ، لا على...
  18. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    حضرت اتنا آگ بگولا ہونے کی ضرورت نہیں۔ اور اپنے آپ پر کنٹرول رکھتے ہوئے اخلاقیات کی حد میں ہی رہیں تو بہتر ہے وگرنہ میں بھی آپ کے اسلاف کے ایسے بہت قصے یہاں بیان کر سکتا ہوں۔ لیکن پھر آپ میں اور مجھ میں فرق کیا رہ جائے گا۔۔۔۔۔۔۔ والله قد يثيبهم على هذه المحبة والاجتهاد ، لا على البدع -...
  19. م

    عید میلاد النبی ﷺ کا شرعی و تاریخی جائزہ

    علامہ تقی الدین احمد بن عبد الحلیم بن عبد السلام بن تیمیہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں: "اور اسی طرح ان امور پر (ثواب دیا جاتا ہے) جو بعض لوگ ایجاد کر لیتے ہیں؛ میلاد عیسیٰ علیہ السلام میں نصاریٰ سے مشابہت کے لیے یا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم کی محبت اور تعظیم کےلیے۔ اور اللہ تعالیٰ...
  20. م

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    دخل اندازی معاف! محترم طاہر! آپ کے سارے سوالوں کا مختصر جواب۔۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔۔یہ میرا خیال ہے۔۔۔۔۔۔کوئی اس سے اختلاف بھی کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی خروج سے کیا مراد ہے؟؟؟؟؟؟ کیا زرداری اور دیگر حکمرانوں کو عوام تختہ دار پر لٹکا دے کہ انہوں نے غیر شرعی کام کیے ہیں؟ اگر ایسا کام آپ نے ہی...
Top