• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل میں محبوب اور پڑوسیوں میں ممدوح

  1. عبدالرحمن حمزہ

    یہ حدیث ہے یا کسی کا قول ہے ؟؟

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ. محترم اور معزز علمائے کرام. کیا یہ حدیث ہے یا سلف صالح میں سے کسی قول ہے ؟ عربی متن معلوم نہیں مجھے اپنے اہل میں محبوب اور پڑوسیوں میں ممدوح مجاھد فی سبیل اللہ کی طرح ہوتا ہے‫.
Top