• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعمت

  1. محمد اجمل خان

    الحمدللہ ۔ ۔ ۔ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں

    الحمدللہ ۔ ۔ ۔ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر کوئی نعمت نازل فرماتا ہے، اور وہ « اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ » کہتا ہے تو اس نے جو دیا وہ اس چیز سے افضل ہے جو اس نے لیا“۔ (سنن ابن ماجه: 3805) یعنی اللہ...
  2. محمد اجمل خان

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن " الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے "۔ آج ایمان پر فخر کرنے والے مسلمان نہیں ملتے لیکن ایمان کو بیچنے والے مسلمانوں کی بہتات ہے۔ آج کا مسلمان اپنا ایمان بچا کر نہیں بلکہ بیچ کرکے فخر کرتا ہے۔...
  3. محمد اجمل خان

    وعدے، ضمانتیں اور مثبت سوچ

    وعدے، ضمانتیں اور مثبت سوچ کبھی خوشی کبھی غم، زندگی خوشی اور غم کا مرکب ہی تو ہے۔ ہر انسان خوش رہنا چاہتا ہے لیکن اس خوشی کا احساس تب ہی ہوتا ہے جب زندگی خوشی اور غم کا مرکب ہو یعنی خوشی اور غمی زندگی میں آتی جاتی رہے۔ دیکھا جائے تو انسان کی زندگی میں خوشیاں زیادہ اور غم کم ہی ہوتی ہیں۔ لیکن...
  4. محمد اجمل خان

    اللہ کی قدرت

    اللہ کی قدرت اللہ تعالی نے خالی آنکھوں نظر نہ آنے والے ایک وائرس بھیج کر ۔ ساری دنیا سے زنا کاری کو روک دیا ۔ ساری دنیا سے لواطت روک دیا ۔ ساری دنیا میں شراب نوشی کے اڈے بند اور اکٹھے بیٹھ کر شراب نوشی بند کروا دیا ۔ ساری دنیاں کے نائٹ کلب، ڈانسنگ کلب، لواطت والے میل کلب میں عریانیت و بے حیائی...
  5. محمد اجمل خان

    لا علمی بھی بڑی نعمت ہے

    علم جہاں انبیاء ؑ کی میراث ہے وہیں لا علمی بھی بڑی نعمت ہے۔ ایک طرف اللہ احکم الحاکمین نے نبی کریم ﷺ پر وحی کے ذریعے ہمیں اپنی پہچان اور دنیا و آخرت کی بھلا ئی کا علم دیا ہے تو دوسری طرف بعض معاملات میں ہمیں بے خبر رکھ کر لاعلمی کی نعمتوں سے بھی نوازا ہے۔ کہیں علم ہمارے لئے نعمت ہے تو کہیں...
Top