• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈومین

  1. عمر اثری

    یہ domain (ڈومین) کیا ھوتا ھے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. Domain کے متعلق معلومات درکار ھیں. براہ کرم رہنمائ فرمائیں. گوگل پر سرچ کیا لیکن انگلش میں ھونے کی وجہ سے سمجھ نا سکا. جزاکم اللہ خیرا محترم جناب @محمد نعیم یونس صاحب
Top