• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خود ساختہ خیالات

  1. محمود حمید

    بچوں کے سامنے بدعی جملے نہ بولے جائیں ۔

    وہ باتیں جو بچپن میں ہم سنا کرتے تھے: (۱) دوائی پینے سے قبل بسم اللہ نہیں پڑھنا چاہیے ورنہ شفا نہیں ملے گی ـ (۲) زمین کے نیچے ایک ماں اپنے ایک بیٹے کے ساتھ رہتی ہے ،روزانہ بیٹا اپنی ماں سے پوچھتا ہے کہ کیا صبح ہو گئی ہے؟ جس دن ماں کہہ دیے گی کہ ہاں بیٹا صبح ہو چکی ہے اس دن قیامت قائم ہو جائے گی...
Top