• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

؟؟؟کیوں ؟؟؟ واہ رے مغرب نوازو واہ !

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عورتوں کی "آزادی" اور "شانہ بشانہ" کام کرنے کا بہانہ بنا کر اصل میں عورت تک آسانی سے رسائی حاصل کرنا ہے۔ اس سے یورپ کا خاندانی نظام تو تباہ و برباد ہو چکا ہے، اب وہ یہی غلیظ نظام کو مسلم ممالک میں نافذ کرنا چاہتے ہیں تاکہ یہ بھی ساتھ میں برباد ہوں۔
مسلمانو! کیا تم بھی؟
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
668
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
یہ لوگ عورت کی آزادی کے ذریعے درحقیقت عورت تک پہنچنا چاہتے ہیں،یہ کیا آزادی ہے کہ عورت گھر کےکاموں کے ساتھ ساتھ معاشی ذمہ داریوں کو بھی اٹھاءے،یہ آزادی نہیں ،بلکہ بربادی ہے ،اور عورت پر ڈبل بوجھ کر ظلم کیا گیا ہے۔
 
Top