• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئی ٹی ماہرین سے معلومات درکار

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ!میرے پیارے اور معزز بھائیوں اور میری بہنوں!
ہمیں اپنے مرکز جامعہ محمدیہ اہل حدیث کے لئے فیس بک پر پیج بنانا ہے۔کیا عام طریقے سے جس طرح ہم ا پنے آئی ڈی سے اپنا فیس بک پیج بناتے ہیں اس طرح بنانا ہوگا یا اس کے لئے کوئی اور طریقہ ہے۔؟جزاک اللہ خیرا
 
Top