• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آم کے متعلقات

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
میں نے سونا ھے کہ جو کھانے کے چیز ذائقہ بدل جائے زیادہ دیر رکھنے سے وہ حرام ہے کیا اچار حرام ہے
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
جیس کو اچار زیادہ پسند ھو پلیز وہ بورا نہ منائیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میں نے سنا ھے کہ جو کھانے کے چیز ذائقہ بدل جائے زیادہ دیر رکھنے سے وہ حرام ہے کیا اچار حرام ہے
ویسے تو اچار پر معلومات عامہ کچن کارنر میں پیش کی گئی ھے اور آپ یہاں حرام والا مسئلہ لے آئے،

آپ کسی بھی گریبی سالن کو اگر ریفریجریٹر میں سٹور کریں تو 4 دن بعد اس کا ذائقہ بدل جاتا ھے جس سے آپ اس پر کوئی بھی فارمولہ استعمال میں لائیں مگر یہ ذائقہ بحال نہیں ہو سکتا، خیال رہے سالن خراب نہیں ہوتا مگر ذائقہ بدل جاتا ھے۔ ہو سکے تو اس پر تجربہ بھی کر کے دیکھ سکتے ہیں پھر بتائیں کہ ذائقہ بدلتا ھے کہ نہیں۔ ریسٹورنٹس والے خراب سالن کو لیموں اور دیسی گھی کا تڑکہ لگا کر کھلا دیتے ہیں روزمرہ کھانے والوں کو تو اس کا بھی علم نہیں ہوتا۔

آم کا اچار جب تک تیل میں ڈوبا ہوا ھو اور کھانے پر اسے مرتبان سے نکالنے کے لئے لکڑی کی ڈوئی کا استعمال کرنا بہت ضروری ھے، اس سے اچار کو کچھ نقصان نہیں ہو گا۔ اگر اچار کسی وجہ سے خراب ہو جاتا ھے تو ذائقہ تہ یل ہونا تو بہت دور وہ کھانے کے قابل ہی ہیں رہتا۔

والسلام
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔بہت خوب ماریہ بہن!

زبردست ترکیب شئیر کی بہنا ۔
میں نے مصالحے میں گاجر ملاکر اچار کے مرتبان میں دال رکھا ہے تاکہ اب کیریوں کے سیزن میں کیریاں بھی شامل کردوں ۔
کیا خیال ہے مناسب رہے گا اس طرح کرنا؟
کیونکہ میں گھر میں کبھی خالی لہسن کا کبھی پیاز ہری مرچوں کا کبھی کریلے اور کبھی ادرک کا اچار ڈال دیتی ہوں جو کھانے میں انتہائی لذیذ ہوتے ہیں ،
یہ آخر الذکورسادہ سادہ اچار کی تراکیب بھی شئیر کر دیں:)
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیاری بہن! اگر آپ ہو بہو اسی ذائقے کا اچار بنانا چاہتی ہیں تو آپ کو ہوبہو یہی ترکیب فالو کرنا ہو گی۔۔۔میری خالہ ترکیب سے ایک آدھ انچ بھی ادھر ادھر نہیں ہٹتیں۔۔۔ان کا کہنا ہے کہ ذائقے میں لذت ہاتھ سے نہیں بلکہ ترکیب کے درست استعمال سے آتی ہے
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لیجیے! آم کے اچار کے بعد آم کے سکواش کی ترکیب حاضرِ خدمت ہے۔۔۔۔یہ سکواش آپ بہنیں ضررور ٹرائی کریں ۔۔۔بازار کےسکواش کا لطف آئے گاان شاء اللہ

اجزاء


کیریاں ایک کلو
چینی ڈیڑھ کلو
ٹاٹری ایک چائے کا چمچہ
مینگو ایسنس یا ایک چائے کا چمچہ
پائن ایپل ایسنس
زردہ رنگ حسبِ پسند

ترکیب


کیریوں کے چھلکے اتار کرانھیں ایک دیگچی میں ڈال دیں
اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور کچھ دیر پکا کر اتار لیں
آم کا گودا نرم ہو چکا ہو گا ۔۔۔اس کو اچھی طرح چھری سے کھرچ لیں
اب اس کو بلیڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
آم کے بلینڈ شدہ گودے کو آم ابالنے کے دوران استعمال ہونے والے پانی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
اس میں چینی ڈال کر اچھی طرح ہلائیں کہ چینی مکس ہو جائے
اب اس میں ٹاٹری‘ ایسنس اور زردہ رنگ بھی شامل کر دیں
آپ کی سکواش تیار ہے

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔۔۔۔دو تین بوتلیں تیار کر کے رکھ لیں۔۔۔بہترین ذائقہ نہایت مناسب قیمت پر۔۔۔۔!!!
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

لیجیے! آم کے اچار کے بعد آم کے سکواش کی ترکیب حاضرِ خدمت ہے۔۔۔۔یہ سکواش آپ بہنیں ضررور ٹرائی کریں ۔۔۔بازار کےسکواش کا لطف آئے گاان شاء اللہ

اجزاء


کیریاں ایک کلو
چینی ڈیڑھ کلو
ٹاٹری ایک چائے کا چمچہ
مینگو ایسنس یا ایک چائے کا چمچہ
پائن ایپل ایسنس
زردہ رنگ حسبِ پسند

ترکیب


کیریوں کے چھلکے اتار کرانھیں ایک دیگچی میں ڈال دیں
اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور کچھ دیر پکا کر اتار لیں
آم کا گودا نرم ہو چکا ہو گا ۔۔۔اس کو اچھی طرح چھری سے کھرچ لیں
اب اس کو بلیڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
آم کے بلینڈ شدہ گودے کو آم ابالنے کے دوران استعمال ہونے والے پانی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
اس میں چینی ڈال کر اچھی طرح ہلائیں کہ چینی مکس ہو جائے
اب اس میں ٹاٹری‘ ایسنس اور زردہ رنگ بھی شامل کر دیں
آپ کی سکواش تیار ہے

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔۔۔۔دو تین بوتلیں تیار کر کے رکھ لیں۔۔۔بہترین ذائقہ نہایت مناسب قیمت پر۔۔۔۔!!!
اچار کے آموں کی بچی ہوئی گٹھلیاں بھی سکواش بنانے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔۔۔کیونکہ ان پر کافی مقدار میں گودا لگا ہوتا ہے
 
Top