• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

أبكار المنن في تنقيد آثار السنن

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
الكتاب : أبكار المنن في تنقيد آثار السنن
المؤلف : للعلامة المحدث محمد عبد الرحمن المباركفوري (مؤلف "تحفة الأحوذي شرح جامع الترمذي)
تخريج وتعليق : أبو القاسم بن عبد العظيم
الناشر : ادارة البحوث الاسلامية بالجامعة السلفية بنارس​
الطبعة : الأولى 1410 - 1990​



http://ia701500.us.archive.org/34/items/abkar_almenen/abkar_almenen.pdf
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
رحم اللہ المبارکفوی وأمطر علیہ شآبیب رضوانہ و أسکنہ فسیح جنانہ
مفتی ظہیر حسن کے بیٹے نے ابکار المنن پر رد لکھا ہے وہ کہیں نیٹ پر دستیاب ہے کہ نہیں ؟
ویسے اس کتاب آثار السنن کا حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اردو میں مکمل رد رسالہ الحدیث میں قسط وار شائع کر رکھا ہے ۔ جزاہ اللہ خیرا
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
رحم اللہ المبارکفوی وأمطر علیہ شآبیب رضوانہ و أسکنہ فسیح جنانہ
مفتی ظہیر حسن کے بیٹے نے ابکار المنن پر رد لکھا ہے وہ کہیں نیٹ پر دستیاب ہے کہ نہیں ؟
ویسے اس کتاب آثار السنن کا حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اردو میں مکمل رد رسالہ الحدیث میں قسط وار شائع کر رکھا ہے ۔ جزاہ اللہ خیرا
خضر بھائی! الحدیث میں نہیں بلکہ ضرب حق میں۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رضا بھائی آپ اس کتاب کے طالب ہیں ؟
لنک
لنک
جزاک اللہ خیرا
جی میں! دیکھنا چاہتا تھا کہ جس کتاب پر اتنے علماء نے رد کیا ہے اس کا اصل متن کیسا ہے؟
لنک تو مل گیا لیکن اس کی لکھائی دیکھ کر فورا بند کر دیا! ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
خضر بھائی! الحدیث میں نہیں بلکہ ضرب حق میں۔
غالبا تین سال پہلے ایک بھائی کے پاس رسالہ دیکھا تھا جس میں یہ مضمون تھا ہوسکتا ہے وہ ضرب حق ہو ، میں اسے الحدیث سمجھتا رہا ہوں ۔ شکریہ
 
Top